• Home
جمعرات, اکتوبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    انتخاب کے دوران معذوروں کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

    بی جے پی نے  راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ کے الیکشن انچارج کا اعلان کر دیا

    بی جے پی امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

    تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

    تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

    بی جے پی کے قومی صدر کے عہدے کے لیے اب الیکشن نہیں ہوگا

    بی جے پی کی پہلی فہرست میں کئی تجربہ کار لیڈر میدان سے باہر

    این ڈی اے سے ناراض راجبھر کا153 نشستوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان

    این ڈی اے سے ناراض راجبھر کا153 نشستوں پر امیدوار اتارنے کا اعلان

    جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر  لڑیں گی انتخاب

    جے ڈی یو اور بی جے پی 101-101 نشستوں پر لڑیں گی انتخاب

    روزگار دلانے کے نام پر بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی

    روزگار دلانے کے نام پر بے روزگار نوجوانوں سے کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی

    اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا

    اسمبلی انتخاب سے عین قبل جنتا دل یو کو شدید جھٹکا

    پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع

    پہلے مرحلے کے اسمبلی انتخابات کے لیے نامزدگیاں شروع

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

لیفٹیننٹ ونئے نروال کی اہلیہ کو ٹرول کرنے والوں کو خاتون کمیشن کی پھٹکار

خاتون کمیشن نے کہا کہ کسی بھی عورت کو اس کے نظریاتی خیال یا نجی زندگی کی بنیاد پر ’ٹرول‘ کیا جانا صحیح نہیں ہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 5, 2025
in قومی خبریں
0
لیفٹیننٹ ونئے نروال کی اہلیہ کو ٹرول کرنے والوں کو خاتون کمیشن کی پھٹکار

نئی دہلی:جموں و کشمیر کے پہلگام میں 22 اپریل کو دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوئے بحریہ کے افسر لیفٹیننٹ ونئے نروال کی اہلیہ ہمانشی نروال سوشل میڈیا پر ٹرولرس کے نشانے پر ہیں۔ دراصل ہمانشی نے لوگوں سے مسلمانوں اور کشمیریوں کے تئیں نفرت نہ پھیلانے کی اپیل کی تھی، جس کے بعد کچھ لوگوں نے ان کے تبصرہ پر اعتراض ظاہر کرتے ہوئے انہیں نشانہ بنایا۔ اس معاملے پر اب قومی خاتون کمیشن (این سی ڈبلیو) نے سخت رخ اختیار کرتے ہوئے ٹرولنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا ہے۔خاتون کمیشن نے کہا کہ کسی بھی عورت کو اس کے نظریاتی خیال یا نجی زندگی کی بنیاد پر ’ٹرول‘ کیا جانا صحیح نہیں ہے۔ ہمانشی نے جمعرات کو کہا تھا، ’’ہم نہیں چاہتے کہ لوگ مسلمانوں اور کشمیریوں کے پیچھے پڑیں۔‘‘ ہمانشی کو ان کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کافی ’ٹرول‘ کیا گیا۔

ہمانشی کے تبصروں کی سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر تنقید کا حوالہ دیتے ہوئے این سی ڈبلیو نے’ایکس‘ پر لکھا، ’’لیفٹیننٹ ونئے نروال کی موت کے بعد جس طرح سے ان کی اہلیہ ہمانشی نروال کی ان کے ایک بیان کے تعلق سے سوشل میڈیا پر تنقید کی جا رہی ہے، وہ افسونساک ہے۔‘‘کمیشن نے یہ مانا کہ بھلے ہی ہمانشی کے تبصرے کئی لوگوں کو راس نہیں آئے ہوں، لیکن اختلاف رائے کا اظہار کرنا آئینی حدود اور سول ڈسکورس کے وقار کے دائرے میں رہنا چاہیے۔

دوسری طرف کانگریس نے بھی ہمانشی کے بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ہو رہی ٹرولنگ پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ کانگریس نے ٹرول کرنے والے لوگوں پر نشانہ لگاتے ہوئے ان پر نکیل کسنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانگریس نے مرکزی وزیر اشونی ویشنو سے سوشل میڈیا پر ہمانشی کے خلاف قابل اعتراض تبصرے کیے جانے پر کارروائی کا مطالبہ کیا۔کانگریس کے قومی ترجمان سریندر راجپوت اور پارٹی رہنما سچن چودھری نے اس سلسلے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کرکے ٹرولرس پر کارروائی کا مطالبہ کیا۔ سریندر راجپوت نے لکھا، ’’پہلگام کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوئے لیفٹیننٹ ونئے نروال کی اہلیہ ہمانشی نروال کے خلاف زہر اگلنے والے بے شرم اور چھوٹی سوچ رکھتے ہیں۔ یہ نفرتی چنٹو گھٹیاپن کی ساری حدیں پار کر چکے ہیں۔ لعنت ہے ایسے لوگوں پر اور ان کے آقاؤں پر۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں  وزیر اعلیٰ  چھوڑ سبھی وزراء کا  اجتماعی استعفیٰ
قومی خبریں

گجرات میں وزیر اعلیٰ چھوڑ سبھی وزراء کا اجتماعی استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2025
دہلی اور ممبئی سمیت کئی اسٹیشنوں پر پلیٹ فارم ٹکٹ کی فروخت بند
قومی خبریں

دہلی اور ممبئی سمیت کئی اسٹیشنوں پر پلیٹ فارم ٹکٹ کی فروخت بند

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2025
اردو کو تعصب کی نگاہ سے دیکھنا آئین و قوم کی توہین-ڈاکٹر سید احمد خان
قومی خبریں

اردو کو تعصب کی نگاہ سے دیکھنا آئین و قوم کی توہین-ڈاکٹر سید احمد خان

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 16, 2025
جماعت اسلامی ہند کے مرکز میں ’ وقف ہیلپ ڈیسک ‘ کا افتتاح
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند کے مرکز میں ’ وقف ہیلپ ڈیسک ‘ کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2025
بجٹ پیش ہونے کے بعدسونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

تہواروں سے قبل زیورات کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 15, 2025
شرجیل امام کودہلی ہائی کورٹ سے ضمانت سے حاصل
قومی خبریں

شرجیل امام نے عبوری ضمانت کی درخواست واپس لےلی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2025
Next Post
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

انتخاب کے دوران معذوروں کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

5 منٹس ago
گجرات میں  وزیر اعلیٰ  چھوڑ سبھی وزراء کا  اجتماعی استعفیٰ

گجرات میں وزیر اعلیٰ چھوڑ سبھی وزراء کا اجتماعی استعفیٰ

17 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem