• Home
منگل, جنوری 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

متوفیہ کے شوہر نے الزام لگایا کہ جن دوستوں کے ساتھ وہ شراب پارٹی میں شامل تھا انہوں نے ہی گھر آ کر اس کی بیوی کو قتل کر دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
in بہار
0
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

سمتی پور: سمتی پور میں راجیو نگر تھانہ علاقہ میں پیش آیا جہاں منگل کی رات ایک دل دہلا دینے والی واردات سے پورے علاقے میں دہشت پھیل گئی ہے۔ یہاں پابندی کے باوجود مبینہ طور کی گئی شراب پارٹی کے بعد ایک خاتون کو اینٹوں سے پیٹ کر بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ متوفی کی شناخت 25 سالہ پرینکا کماری کے طور پر ہوئی ہے جو سمستی پور کی رہنے والی ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور متاثرہ خاندان سے بات چیت کی۔ پولیس نے اہل خانہ کو یقین دلایا ہے کہ ملزمین کو جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا اور پرینکا کو انصاف ملے گا۔ واقعہ کے بارے میں متوفیہ کے شوہر میگھناتھ نے پولیس کو بتایا کہ وہ منگل کی رات تقریباً 8:30 بجے اندرا پوری میں اپنے دوستوں پرکاش عرف جے پی اور لالو عرف مکھیا کے اندرپوری واقع کمرے پر گیا تھا۔ وہاں دونوں دوستوں کے ساتھ اس نے شراب پی۔ اس دوران آپسی تنازع ہوگیا اور دونوں نے اس کی پٹائی کردی۔ میگھناتھ کے مطابق مارپیٹ کے بعد اس نے اپنے بھائی دلخش کوموقع پر بلالیا۔ دلخش نے اسے وہاں سے نکال کر باہر بھیج دیا۔ اس کے بعد دلخش اپنے گھر چلا گیا جبکہ میگھناتھ اپنے گھر کی طرف چل دیا۔

گھر پہنچتے ہی میگھناتھ وہاں کا دل دہلا دینے والا منظر دیکھ کر حواس باختہ ہوگیا۔ اس نے دیکھا کہ اس کی بیوی پرینکا کمرے میں خون سے لت پت پڑی ہے اور اس کا سر اینٹ سے بری طرح کچلا گیا ہے۔ قریب ہی ان کا 7 سالہ بچہ خوف سے رو رہا تھا۔ میگھناتھ فوری طور پر بیوی کو اسپتال لے گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

میگھناتھ نے الزام لگایا کہ جن دوستوں کے ساتھ  وہ شراب پارٹی میں شامل تھا انہوں نے ہی گھر آکر اس کی بیوی کو قتل کردیا۔  میگھناتھ نے دعویٰ کیا کہ ملزمین اس کے گھر پہنچنے سے پہلے فرار ہو گئے تھے۔ قتل کی وجہ فی الحال واضح نہیں ہے لیکن پولیس نے ابتدائی تفتیش میں تنازع اور انتقام کے امکان سے انکار نہیں کیا ہے۔ راجیو نگر پولیس نے موقع پر پہنچ کر جائے وقوعہ کا جائزہ لیا۔ کمرے سے خون آلود اینٹ اور دیگر شواہد برآمد کئے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمین فرار ہیں جن کی گرفتاری کے لیے لگاتار چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ متوفیہ کے لواحقین کے بیانات بھی قلمبند کیے جا رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت
بہار

پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 20, 2026
تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ
بہار

تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 11, 2026
روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر
بہار

روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

by Qaumi Tanzeem
جنوری 8, 2026
آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو
بہار

آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2026
ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت
بہار

ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2026
وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال
بہار

وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
Next Post
حضرت شاہ مسعود احمدکی تدفین ہندوستان میں کرنے کی عرضی سپریم کورٹ میں خارج

طلاق یافتہ مسلم خاتون کو جہیز اور تحفے واپس لینے کا حق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی

نفرت انگیز تقاریر سے متعلق عرضیوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

35 منٹس ago
پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem