• Home
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کثر ت ازواج پر پابندی کی بڑے پیمانے پر حمایت کا ہیمنت کادعویٰ

آسام کے وزیر اعلیٰ نےکہاکہ اب ہم مذکورہ عمل کے اگلے مرحلے کی طرف بڑھ رہے ہیں‘ جس کے ذریعہ اگلے 45دنوں میں بل کا حتمی مسودہ تیار کرنا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2023
in قومی خبریں
0
کثر ت ازواج پر پابندی کی بڑے پیمانے پر حمایت کا ہیمنت کادعویٰ

گوہاٹی۔ آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسواس سرما نے کہاہےکہ ریاست میں کثر ت ازواج پر پابندی کی حمایت میں ایک مضبوط حمایت حاصل ہوئی ہے۔ اس سے قبل ریاستی حکومت نے آسام میں کثر ت ازدواج پر امتنا ع عائد کرنے کے لئے قانون متعارف کرانے کے لئے حالات کامطالعہ کرنے کے لئے ایک کمیٹی کی تشکیل عمل میں لائی تھی۔متعلقہ کمیٹی کی رپورٹ پیش ہونے کے بعد حکومت نے ریاستی اسمبلی میں قانون لانے سے پہلے عوامی رائے طلب کی تھی۔ ایکس جو ٹوئٹر کے نام سے مشہور ہے پر سرما نے کہاکہ عوامی نوٹس کے جواب میں ہمیں 149جملہ مشورے وصول ہوئے ہیں۔ان میں سے 146بل کی حمایت میں ہیںجو عوام کی سخت حمایت کااشارہ کرتے ہیں۔ تاہم تین تنظیموں نے بل کی مخالفت کا اظہار کیاہے“۔
انہوں نے مزیدکہاکہ ”اب ہم مذکورہ عمل کے اگلے مرحلے کی طرف بڑھ رہے ہیں‘ جس کے ذریعہ اگلے 45دنوں میں بل کا حتمی مسودہ تیار کرنا ہے“۔اپنی رپورٹ میں کمیٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ آئین یونین اور ریاستوں کو مخصوص موضوعات پر قانون بنانے کا اختیار دیتا ہے۔ شادی کانکرنٹ لسٹ میں ہے‘اسی وجہہ سے وفاقی اور ریاستی حکومت دونوں حکومتی قوانین نافذ کرسکتے ہیں۔کمیٹی کے نتائج کے مطابق‘ نظریہ بدعت آرٹیکل 254کہتا ہے کہ اگر کوئی ریاستی قانون مرکزی قانون سے متصادم ہے تو مرکزی قانون اس وقت تک مقدم رہے گا جب تک ریاستی قانون کو صدر جمہوریہ ہند کی پیشگی منظور حاصل نہیں ہوتی ہے۔
رپورٹ میں مزید کہاگیا ہے کہ ائین کےآرٹیکل 25اور 26مذہبی آزادی اور ضمیر کی آزادی کی ضمانت دیتے ہیں۔یہ حقوق باقابل تلافی ہیں۔ بلکہ وہ سماجی بہبود اور اصلاحات کے ساتھ ساتھ عوامی اخلاقیات‘ صحت اور نظم ونسق کے قوانین کے ذریعہ مجبور ہیں۔کمیٹی نے رپورٹ میں کہا ہے کہ ”اسلام کے حوالے سے عدالتوں نے کہاہے کہ ایک سے زیادہ بیویاں رکھنا مذہب کا لازمی حصہ نہیں ہے۔بیویوں کی تعداد کو محدود کرنے والی قانون سازی مذہب پر عمل کرنے کے حق میں مداخلت نہیں کرتی اوریہ”سماجی بہبود او راصلاح‘‘ کے دائرہ کار میں ہے۔لہذا ایک زوجیت کے حق میں قوانین ارٹیکل 25کی خلاف ورزی نہیں کرتے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت
قومی خبریں

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری
قومی خبریں

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
مہاراشٹر اسمبلی اسپیکر کا فیصلہ تضادکا شکار
قومی خبریں

آر ٹی ای کو اقلیتی اداروں پر نافذ کرنے کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور
قومی خبریں

2027 کی مردم شماری کے لیے 11718 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی نےلوک سبھا میں فضائی آلودگی کا معاملہ اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
ٹرائل کورٹ میں عمر خالد کی ضمانت کی درخواست  رد
قومی خبریں

عمر خالد کو 14 دنوں کے لیے ملی عبوری ضمانت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 12, 2025
Next Post
رام ناتھ کووند کی صدارت میں’وَن نیشن، وَن الیکشن‘ کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تشکیل

رام ناتھ کووند کی صدارت میں’وَن نیشن، وَن الیکشن‘ کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی کی تشکیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

32 منٹس ago
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

43 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem