• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

آپ اتحاد میں کیوں ہیں؟چراغ پاسوان سے تیجسوی یادوکا سوال

کہا : آپ مرکزی وزیر ہیں اور اتنے کمزور ہو گئے ہیں کہ آپ صرف افسوس کا اظہار ہی کر سکتے ہیں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
in بہار
0
تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

پٹنہ:آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو نے ہفتہ کو مرکزی وزیر چراغ پاسوان کے اس بیان پر ردعمل ظاہر کیا، جس میں انہوں نے بہار پولیس کو بے کار قرار دیا ہے۔ اور نتیش حکومت پر بھی حملہ کیا ہے۔ ساتھ ہی رکن پارلیمنٹ منوج جھا نے کہا کہ وہ صرف میڈیا میں بیانات دے کر بچ نہیں سکتے۔تیجسوی یادو نے کہا، "جرائم (بہار میں) اتنے بڑھ گئے ہیں کہ مجرم ‘وجئے’ اور ‘سمراٹ’ بن گئے ہیں۔ چراغ پاسوان بھی حکومت کا حصہ ہیں۔ چراغ پاسوان پہلے تو اپنی ہی حکومت اور نتیش کمار پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں اور دوسری طرف دکھا رہے ہیں کہ وہ کتنے کمزور ہو گئے ہیں۔

حزب اختلاف کے رہنماتیجسوی یادو نے کہا کہ "اگر وہ دیکھ سکتے ہیں کہ بہار میں جرائم اتنے بڑھ گئے ہیں، تو وہ اب بھی اسی اتحاد میں کیوں ہیں؟ کیونکہ وہ کرسی سے پیار کرتے ہیں… آپ (چراغ پاسوان) مرکزی وزیر ہیں اور اتنے کمزور ہو گئے ہیں کہ آپ صرف افسوس کا اظہار ہی کر سکتے ہیں؟ کوئی بھی کہیں محفوظ نہیں ہے۔”

مرکزی وزیر چراغ پاسوان کے بیان پر آر جے ڈی لیڈر منوج کمار جھا نے کہا، "آپ (چراغ پاسوان) مرکز میں وزیر ہیں، آپ کا بہت بڑا رول ہے، آپ صرف میڈیا میں بیانات دے کر بچ نہیں سکتے۔ آپ کو وزیر اعظم  مودی اور امت شاہ کو بتانا چاہیے کہ وہ ایک فیکٹ فائنڈنگ ٹیم بہار بھیجیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج
بہار

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت
بہار

بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل
بہار

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2026
منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے
بہار

منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت 9 افراد کے خلاف الزامات طے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2026
پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا
بہار

پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2026
’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد
بہار

’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
Next Post
کوئی بھی بڑا اخبار انتخابی بانڈز سے متعلق اشتہار چھاپنے کو تیار نہیں۔جے رام رمیش

ذمہ دار دہشت گردوں کو اب تک انصاف کے کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

جموئی معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

40 منٹس ago
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार