• Home
منگل, ستمبر 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

ٹینٹ میں سونے والے یشسوی جیسوال نے ممبئی میں خریدار شاندار فلیٹ

پورا کنبہ نئے گھر میں منتقل- یشسوی جیسوال کے بھائی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ یشسوی کی ہمیشہ ایک خواہش تھی کہ اپنا خود کا گھر ہوتا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2023
in کھیل
0
ٹینٹ میں سونے والے یشسوی جیسوال نے ممبئی میں خریدار شاندار فلیٹ

ہندوستان نے ڈومنیکا کے وِنڈسر پارک میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کو ایک اننگ اور 141 رن سے شکست دے دی۔ یشسوی جیسوال کا ڈیبیو میچ ان کے لیے کافی یادگار رہا۔ 21 سال کے یشسوی جیسوال نے ڈومنیکا کے وِنڈسر پارک میں کھیلے گئے اس میچ میں 171 رنوں کی اننگ کھیلی۔ یشسوی کو اس شاندار اننگ کے لیے پلیئر آف دی میچ بھی منتخب کیا گیا۔ یشسوی ڈیبیو ٹیسٹ میں پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ جیتنے والے آٹھویں ہندوستانی کھلاڑی بنے ہیں۔

ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی اس شاندار شروعات کے بعد یشسوی جیسوال نے اپنے کنبہ کو ممبئی میں ایک شاندار نیا گھر گفٹ کیا ہے۔ جیسوال فی الحال ممبئی میں 2 بی ایچ کے فلیٹ میں اپنے کنبہ کے ساتھ رہتے تھے۔ اب ممبئی میں ایک 5 بی ایچ کے فلیٹ خریدا ہے جو بہت ہی شاندار ہے۔

یشسوی جیسوال کے بھائی نے ’انڈین ایکسپریس‘ کو دیے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ بار بار ہمیں کہہ رہے تھے کہ پلیز (نئے گھر میں) جلدی شفٹ ہو جاؤ۔ میں اس گھر میں نہیں رہنا چاہتا۔ ٹیسٹ میچ کے دوران بھی وہ ہم سے شفٹنگ کے منصوبے کے بارے میں پوچھتے تھے۔ پوری زندگی ان کی ایک ہی تمنا تھی کہ خود کا گھر ہو۔ آپ کو پتہ ہے کہ وہ کیسے اور کہاں سے آئے ہیں۔ وہ سر پر چھت ہونے کی اہمیت سمجھتے ہیں، خاص طور سے ممبئی جیسے شہر میں۔

اس دوران ان کے بھائی نے کہا کہ 21 سالہ اس کھلاڑی کے لیے یہ ایک نئی شروعات ہے۔ وہ ٹینٹ میں سوتا تھا، پانی پوری بیچتا تھا، آئی پی ایل کھیل دیکھنے کے لیے پیڑ پر چڑھ جاتا تھا۔ یشسوی کے والد اس وقت اپنے بیٹے کی کامیابی کے لیے دعا کرنے کانوڑ یاترا پر گئے ہوئے ہیں۔ ان کے بھائی نے بتایا کہ ’’وہ (یشسوی) طویل مدت سے اس کے لیے سخت محنت کر رہے تھے۔ میرے والد کانوڑ یاترا پر گئے ہیں اور ہ یشسوی کے لیے لگاتار دعا کر رہے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا
کھیل

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!
کھیل

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
روہت وکوہلی کے  ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں
کھیل

روہت وکوہلی کے ونڈے میچوں سے بھی ریٹائرمنٹ کی خبریں

by Qaumi Tanzeem
اگست 23, 2025
سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی  ثانیہ چنڈوک سے منگنی
کھیل

سچن تندولکر کے بیٹے ارجن تندولکر کی ثانیہ چنڈوک سے منگنی

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2025
ہندوستان نے اوول ٹیسٹ  میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا
کھیل

ہندوستان نے اوول ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 6 رنوں سے ہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2025
بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری
کھیل

بی سی سی آئی کے دفتر میں چوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2025
Next Post
دہلی کے کناٹ پلیس واقع ڈی سی ایم بلڈنگ میں زبردست آتشزدگی

دہلی کے کناٹ پلیس واقع ڈی سی ایم بلڈنگ میں زبردست آتشزدگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جماعت اسلامی ہند کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

جماعت اسلامی ہند کا پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

3 گھنٹے ago
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem