• Home
جمعہ, ستمبر 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ میں پاکستان نے اٹھایاکشمیر کا مسئلہ تو ہندوستان نے بھی دیا سخت جواب

فرسٹ سکریٹری برائے یو این جی اے کمیٹی پٹیل گہلوٹ نے کہاکہ پاکستان کو سب سے پہلے ہندوستان کامقبوضہ حصہ چھوڑ نا چاہئےاور سرحد پار سے دہشت گردی کو روکنا چاہئے۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2023
in عالمی خبریں
0
اقوام متحدہ میں پاکستان نے اٹھایاکشمیر کا مسئلہ تو ہندوستان نے بھی دیا سخت جواب

نیویارک۔پاکستان کے نگران کار وزیراعظم انور الحق کاکر کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مسئلہ اٹھانے کے بعد ہندوستان نے پاکستان کو اپنی شدید تنقید کا نشانہ بنایاہے۔پاکستان کے نگران کار وزیراعظم کاکر نے یہ ریمارکس نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب کے دوران کئے ہیں۔عبوری وزیراعظم انورالحق کاکر نے کہاکہ پاکستان ہندوستان سمیت اپنے تمام ہمسایوں کے ساتھ پرامن اورنتیجہ خیزتعلقات کا خواہاں ہے اورکشمیر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان امن کی کلید ہے۔
اپنے جواب میںا قوام متحدہ کی فرسٹ سکریٹری برائے یو این جی اے کمیٹی پٹیل گہلوٹ نے کہاکہ پاکستان کو سب سے پہلے ہندوستان کامقبوضہ حصہ چھوڑ نا اور سرحد پار سے دہشت گردی کو روکنا چاہئے۔انہوں نے پاکستان سے کہاکہ وہ پاکستان میں اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی بند کریں۔پٹیل گہلوٹ نے کہا کہ جنوبی ایشیاء میں امن کے قیام کے لئے پاکستان کو تین طریقے سے عمل کرنا ہوگا‘پہلے سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو روکنے اور دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچوں کوفوری طور پربند کرنے کی ضرورت ہے۔دوسراہندوستان کے غیرقانونی اور زبردستی قبضہ کئے گئے علاقوں کو خالی کرنا ہوگا‘اور تیسرا پاکستان میں اقلیتوں کے خلاف سنگین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکناہوگا۔
ہندوستانی سفارت کارنے اس بات کا اعادہ کیاکہ جموں وکشمیر کے ساتھ لداخ کے مرکزکے زیرانتظام علاقے ہندوستان کے اٹوٹ حصہ ہے او رپاکستان کے پاس ہندوستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کاکوئی”اختیار“ نہیں ہے۔ہندوستانی سفارت کار نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہندوستان کے حلاف ”بے بنیا داو رمن گھڑت پروپگنڈہ“ کرنے کے لئے پاکستان کو اپنی شدید تنقید کا نشانہ بنایاہے۔
اپنے ریمارکس میں گہلوٹ نے کہاکہ ”جب ہندوستان کے خلاف بے بنیاد اور بدنیتی پر مبنی پروپگنڈہ کے لئے اس شاندار فورم کے غلط استعمال کی بات آتی ہے تو پاکستان ایک عادی مجرم بن گیاہے۔
اقوام متحدہ کے رکن ممالک اور کثیر الجہتی تنظیمیں اس بات سے اچھی طرح واقف ہیں کہ پاکستان ایسا کرتا ہے تاکہ بین الاقوامی برداری کی توجہہ انسانی حقوق کے حوالے سے اپنے ہی نامناسب ریکارڈ سے ہٹاسکے۔ہندوستان اقوام متحدہ میں سرحد پار سے دہشت گردی اور اقلیتوں کے ساتھ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے حوالے سے پاکستان کی اکثر گھیرا بندی کرتا رہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم
عالمی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں، قبرستان سمیت 45 مکانات منہدم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2024
بنگلہ دیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ رہنما کے ہوٹل میں آگ لگائی،24ہلاک
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے دوران ایک ہزار افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2024
سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری
عالمی خبریں

سعودی عرب میں سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کو یمن کی اضافی ذمہ داری

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم
عالمی خبریں

غار حرا تک جانے کے لیے2025 تک کیبل کار سسٹم

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
برطانیہ میں  75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند
عالمی خبریں

برطانیہ میں 75 فیصد مسلم خواتین اپنی حفاظت کے تعلق سے فکر مند

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
پاکستان میں بارش کا قہر8  بچےسمیت 18افراد جاں بحق
عالمی خبریں

پاکستان میں بارش کا قہر8 بچےسمیت 18افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2024
Next Post
مسلم ممبر پارلیمنٹ کے لئے غیر پارلیمانی زبان کا استعمال جمہوری تاریخ میں پہلا واقعہ ۔ مولانا ارشدمدنی

مسلم ممبر پارلیمنٹ کے لئے غیر پارلیمانی زبان کا استعمال جمہوری تاریخ میں پہلا واقعہ ۔ مولانا ارشدمدنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب

سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب

31 منٹس ago
دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک

دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem