• Home
ہفتہ, ستمبر 6, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری

صدر جمہوریہ،چیف جسٹس ، راہل گاندھی، آتشی، اور دیگر سرکردہ شخصیات نے ڈالے اپنے اپنے ووٹ

by Qaumi Tanzeem
فروری 5, 2025
in قومی خبریں
0
دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری

نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات 2025 کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی، دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی، چیف جسٹس سنجیو کھنہ، انتخابی کمشنر سکھبیر سنگھ سندھو اور گیانی ش کمار سمیت کئی اہم شخصیات نے ووٹ ڈالے۔ صدر مرمو نے راشٹرپتی بھون کے احاطے میں قائم ڈاکٹر راجندر پرساد سینٹرل اسکول کے پولنگ بوتھ پر ووٹ ڈالا۔

قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے نرمان بھون پہنچ کر ووٹ ڈالا، جبکہ چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے بھی اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا جبکہ انتخابی کمشنر سکھبیر سندھو اور گیانی ش کمار نے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ ووٹ ڈالا۔ وزیر اعلیٰ آتشی نے دہلی کے عوام سے ووٹنگ کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ "یہ محض ایک انتخاب نہیں بلکہ اچھائی اور برائی کے درمیان جنگ ہے۔

دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور ‘عام آدمی پارٹی’ کے امیدوار منیش سسودیا نے بھی ووٹ ڈالا اور بہتر تعلیم، صحت اور بنیادی سہولتوں کے لیے ووٹ دینے کی اپیل کی۔ وزیر خارجہ ایس. جے شنکر نے کہا کہ "عوام تبدیلی کے موڈ میں ہے۔”

بی جے پی کی رکنِ پارلیمان بانسری سواراج اور رہنما اروند سنگھ لولی نے بھی ووٹ ڈالا اور دہلی میں تبدیلی کی امید ظاہر کی۔ کانگریس رہنما راہل گاندھی کے علاوہ الکا لامبا نے بھی اپنا ووٹ ڈالا اور عوام سے مہنگائی اور بدعنوانی کے خلاف ووٹ دینے کی اپیل کی۔

دہلی کے مختلف حلقوں سے امیدواروں نے ووٹنگ کے دوران شفافیت پر زور دیا۔ عام آدمی پارٹی کے سوربھ بھاردواج نے ای وی ایم مشینوں کے اندھیرے میں رکھنے پر تحفظات کا اظہار کیا جبکہ بی جے پی کے امیدوار راج کمار آنند نے دہلی کی ترقی کے لیے ووٹ ڈالنے پر زور دیا۔دہلی انتخابات کے نتائج کے حوالے سے عوامی جوش و خروش عروج پر ہے اور مختلف جماعتوں کے امیدوار اپنی جیت کے لیے پُر امید ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ
قومی خبریں

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد
قومی خبریں

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن
قومی خبریں

’یو پی آئی‘ سے اب 24 گھنٹے میں 10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب
قومی خبریں

سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک
قومی خبریں

دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
Next Post
دہلی کےعام آدمی پارٹی ایم ایل اے امانت اللہ خان ای ڈی کے نشانے پر

امانت اللہ خان پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے الزام میں ایف آئی آر درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

رائے بریلی جنکشن پر راجدھانی ایکسپریس کو روکنے  کا مطالبہ

رائے بریلی جنکشن پر راجدھانی ایکسپریس کو روکنے کا مطالبہ

2 گھنٹے ago
پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem