• Home
اتوار, اکتوبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ضمنی انتخاب کے لئے 13اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ مکمل۔نتائج 13جولائی کو

قسمت آزمانے والے 121 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2024
in قومی خبریں
0
ضمنی انتخاب کے لئے 13اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ مکمل۔نتائج 13جولائی کو

نئی دہلی : بدھ کے روز 7 ریاستوں کی 13 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب ہوا اور اب ان سبھی اسمبلی سیٹوں پر قسمت آزمانے والے 121 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید ہو گئی ہے۔ اس ضمنی انتخاب میں ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو کی شریک حیات کملیش ٹھاکر سمیت کچھ اہم شخصیات نے اپنی قسمت آزمائی کی ہے۔ آج جن 13 اسمبلی سیٹوں پر ضمنی انتخاب ہوا ہے، ان میں سب سے زیادہ 4 سیٹیں مغربی بنگال کی ہیں، جبکہ ہماچل پردیش کی 3 اور اتراکھنڈ کی 2 سیٹوں پر ووٹ ڈالے گئے ہیں۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق 13 اسمبلی سیٹوں میں سب سے زیادہ 78.38 فیصد ووٹنگ مدھیہ پردیش کے امرواڑا سیٹ پر ہوئی ہے۔ اتراکھنڈ کے بدری ناتھ سیٹ پر سب سے کم 47.68 فیصد لوگوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ہے۔ حالانکہ ابھی حتمی اعداد و شمار سامنے آنے باقی ہیں، یعنی ووٹوں کا فیصد ابھی بڑھ سکتا ہے۔جن اسمبلی سیٹوں پر آج ضمنی انتخاب ہوئے ان میں بہار کی روپولی (51.15 فیصد)، مغربی بنگال کی رائے گنج (67.12 فیصد)، رانا گھاٹ جنوب (65.37 فیصد)، باگدا (65.15 فیصد) اور مانک تلا (51.39 فیصد)، تمل ناڈو کی وکرم وَنڈی (77.73 فیصد)، مدھیہ پردیش کی امرواڑہ (78.38 فیصد)، اتراکھنڈ کی بدری ناتھ (47.68 فیصد) اور منگلور (67.28 فیصد)، پنجاب کی جالندھر مغرب (51.3 فیصد) اور ہماچل پردیش کی دیہرا (63.89 فیصد)، حمیر پور (65.78 فیصد) اور نالاگڑھ (75.22 فیصد) اسمبلی سیٹ شامل ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام
قومی خبریں

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2026
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

اکتوبر 10, 2026
ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

اکتوبر 9, 2026
Next Post
بھولے بابا کے خلاف ٹھاکر بھانو پرتاپ سنگھ کاکارروائی کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

5 گھنٹے ago
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार