• Home
پیر, اکتوبر 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بھولے بابا کے خلاف ٹھاکر بھانو پرتاپ سنگھ کاکارروائی کا مطالبہ

کہا: اگر بابا کے حامی بابا پر کارروائی کی مخالفت کی تو ان کی ’کھوپڑی‘ تو ڑ دی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2024
in قومی خبریں
0
بھولے بابا کے خلاف ٹھاکر بھانو پرتاپ سنگھ کاکارروائی کا مطالبہ

لکھنئو :ہاتھرس معاملے میں بھارتیہ کسان یونین کے بھانو گروپ کے صدر ٹھاکر بھانو پرتاپ سنگھ نے ستسنگ کرنے والے بھولے بابا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے اور سخت انداز میں کہا ہے کہ اگر بابا کے حامی بابا پر کارروائی کی مخالفت کریں گے تو ان کی ’کھوپڑی‘ تو ڑ دی جائے گی۔خیال رہے کہ ہاتھرس بھگدڑ میں 123 لوگوں کی موت ہو چکی ہے مگر اس معاملے میں ستسنگ کا انعقاد کرنے والے بھولے بابا کے خلاف کارروائی تو دور تفتیش تک نہیں کی گئی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ بابا اپنے سیاستی تعلقات اور اثر و رسوخ کی وجہ سے بچ رہے ہیں۔ مگر اب بابا کی گرفتاری کا مطالبہ تیز ہو رہا ہے۔
ہاتھرس حادثہ پر ایس آئی ٹی کی رپورٹ اور ایف آئی آر میں بھی بھولے بابا نارائن ساکار ہری کا نام شامل نہیں کیا گیا ہے۔ اس سے قبل علیگڑھ میں بھولے بابا کے پیروکاروں نے بابا کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا تھا۔ بھارتیہ کسان یونین بھانو گروپ کے قومی صدر ٹھاکر بھانو پرتاپ سنگھ نے اس حوالے سے بھی خبردار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر بابا کے حامیوں نے ان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا تو بھانو گروپ کے درجنوں ہندو، مسلم، سکھ اور عیسائی کارکن ہیں۔ ہم سب مل کر ان کی کھوپڑیاں توڑ دیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

اکتوبر 11, 2026
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

Next Post
ریلوےپیر لیک معاملہ: این ڈی اے کےدو ارکان اسمبلی کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

2 گھنٹے ago
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت کا فیصلہ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार