• Home
جمعرات, جنوری 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑنے قومی پرچم لہرایا

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اورپارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی سمیت متعدد وزراء اورممبران پالیمنٹ کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2023
in قومی خبریں
0
پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑنے قومی پرچم لہرایا

نئی دہلی: نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکڑنے آج پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں قومی پرچم لہرایا۔ کل سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس سے ایک روز قبل نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے صحن کے گیٹ پر قومی پرچم لہرایا گیا۔لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔
، پارلیمانی امور اور کوئلہ اور کانوں کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی ،مرکزی وزیر برائے صنعت و تجارت و امور صارفین پیوش گوئل، راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش ، پارلیمانی امور کے وزیر مملکت ارجن رام میگھوال اور مسٹر وی مرلی دھرن اس موقع پر راجیہ سبھا اور لوک سبھا میں سیاسی پارٹیوں کے قائدین اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔
اس موقع پر نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکڑ اور لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے پارلیمنٹ ڈیوٹی گروپ کی طرف سے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔ دھنکڑ اور مسٹر برلا نے سیکورٹی اہلکاروں کو پھلوں کی ٹوکریاں دے کر انہیں اعزاز سے نوازا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر میں کیرالہ کے عیسائی پادری کی گرفتاری کی مذمت
قومی خبریں

مہاراشٹر میں کیرالہ کے عیسائی پادری کی گرفتاری کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

19 کلو گرام کے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 111 روپے تک اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
آتش بازی کے ساتھ 2026 کا استقبال
قومی خبریں

آتش بازی کے ساتھ 2026 کا استقبال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2026
ہریانہ میں فرضی کرپٹو فرم کے خلاف ای ڈی  کی کارروائی
قومی خبریں

ہریانہ میں فرضی کرپٹو فرم کے خلاف ای ڈی کی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 31, 2025
آدھار کارڈ اور پین کو لنک کرنے کا آج آخری موقع
قومی خبریں

آدھار کارڈ اور پین کو لنک کرنے کا آج آخری موقع

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 31, 2025
بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر نریندر مودی کا اظہارِ افسوس
قومی خبریں

بنگلہ دیش کی سابق وزیرِ اعظم خالدہ ضیاء کے انتقال پر نریندر مودی کا اظہارِ افسوس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 30, 2025
Next Post
گجرات میں شیو یاتراکے دورا ن فرقہ وارانہ تشدد،11افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں کیرالہ کے عیسائی پادری کی گرفتاری کی مذمت

مہاراشٹر میں کیرالہ کے عیسائی پادری کی گرفتاری کی مذمت

2 گھنٹے ago
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ

19 کلو گرام کے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 111 روپے تک اضافہ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार