• Home
بدھ, فروری 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شادی کے نام پر فراڈ کرنے والی انتہائی چالاک خاتون سمیرا فاطمہ گرفتار

ناگپور کے مختلف علاقوں میں رہنے والے کم از کم 8 شادی شدہ مردوں کو شادی کا جھانسہ دے چکی ہے

by Qaumi Tanzeem
اگست 2, 2025
in قومی خبریں
0
شادی کے نام پر فراڈ کرنے والی انتہائی چالاک خاتون سمیرا فاطمہ گرفتار

ناگپور:شادی کے نام پر فراڈ کرنے والی انتہائی چالاک خاتون سمیرا فاطمہ بالآخر گٹی کھدان پولیس کے ہاتھوں پکڑی گئی ہے۔  نیوز پورٹل ’آج تک‘کے مطابق یہ مبینہ ’لٹیری دلہن’، جو گزشتہ ڈیڑھ سال سے مفرور تھی، ناگپور کے مختلف علاقوں میں رہنے والے کم از کم 8 شادی شدہ مردوں کو شادی کا جھانسہ دے چکی ہے۔پولیس کے مطابق سمیرا جو کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور اسکول ٹیچر تھی، سوشل میڈیا کے ذریعہ شادی شدہ مردوں کو اپنی محبت کے جال میں پھنساتی تھی۔ وہ خود کو یہ کہہ کر ہمدردی حاصل کرتی تھی کہ وہ طلاق یافتہ ہے اور کہتی تھی، ‘میرا ساتھ دو، میں دوسری بیوی بن کر رہوں گی’۔ اس بہانے وہ مردوں سے شادی کر لیتی اور ایک ماہ میں جھگڑا کرتی اور بلیک میل کرنا شروع کر دیتی۔

وہ کورٹ کیس اور تصفیہ کے نام پر لاکھوں روپے بٹورتی تھی۔ درحقیقت، غلام پٹھان (شوہر) نے مارچ 2023 میں اس کے خلاف شکایت درج کرائی تھی۔ اس کا الزام ہے کہ 2010 سے سمیرا نے 8 شادیاں کیں اور تقریباً 50 لاکھ روپے بھتہ وصول کیا۔ پولیس کے پاس 10 لاکھ روپے کے فراڈ کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔

جھوٹے الزامات لگا کر ڈرا دھمکاتا تھا اور تصفیہ کے نام پر بھاری رقم بٹورتا تھی۔ پولیس سمیرا کی تلاش میں مارے مارے پھرتی رہی لیکن آخر کار سول لائنز کے علاقے میں ایک چائےکے اسٹال پر چائے پینے آئی اور اس کو وہیں سے پکڑ لیا ۔ پولیس نے اسے فوری طور پر گرفتار کر لیا ۔ اس کی پولیس حراست جمعہ کو ختم ہو رہی ہے۔گٹی کھدان پولیس اب اس کے پرانے مقدمات کی تفتیش کر رہی ہے۔ کئی مرد بھی سامنے آئے اور کہا کہ انہوں نے شکایتیں درج کرائی ہیں۔ پولیس کو شبہ ہے کہ اس نے مزید کئی لوگوں کو اپنا شکار بنایا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

ہندوؤں کی گھٹتی ہوئی آبادی تشویشناک-موہن بھاگوت

by Qaumi Tanzeem
فروری 18, 2026
جے ای ای مینزمیں جڑواں بھائیوں نے رقم کی تاریخ 
قومی خبریں

جے ای ای مینزمیں جڑواں بھائیوں نے رقم کی تاریخ 

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2026
نئی دہلی-چنئی ایکسپریس میں آگ، تمام مسافر محفوظ
قومی خبریں

نئی دہلی-چنئی ایکسپریس میں آگ، تمام مسافر محفوظ

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2026
الیکٹورل بانڈ کی تفصیلات پر ایس بی آئی کوسپریم کورٹ کی پھٹکار
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں 8000 بے نامی اکاؤنٹس منجمد

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2026
10 ماہ کی بچی بن گئی ’آرگن ڈونر‘
قومی خبریں

10 ماہ کی بچی بن گئی ’آرگن ڈونر‘

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2026
مرکزی حکومت کی جانب سے وقف بورڈ کی خود مختاری چھینے کی کوشش ۔اویسی
قومی خبریں

اب ایس آئی آر کے ذریعہ شہریت چھیننے کی کوشش : اویسی

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2026
Next Post
ایس آئی آر اور بنگالی بولنے والوں کے خلاف کاروائیوں پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تشویش

ایس آئی آر اور بنگالی بولنے والوں کے خلاف کاروائیوں پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا

ہندوؤں کی گھٹتی ہوئی آبادی تشویشناک-موہن بھاگوت

4 گھنٹے ago
ادھیر رنجن چودھری کا وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو خط

ادھیر رنجن چودھری کا وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو خط

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem