• Home
پیر, مئی 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اتراکھنڈ کابینہ میں یونیفارم سول کوڈ کا مسودہ منظور

اب 6 فروری کو ریاستی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

by Qaumi Tanzeem
فروری 5, 2024
in قومی خبریں
0
اتراکھنڈ کابینہ میں یونیفارم سول کوڈ کا مسودہ منظور

نئی دہلی: اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کی سربراہی میں اتوار کو منعقدہ کابینہ کے اجلاس کے دوران یو سی سی (یونیفارم سول کوڈ) کے مسودہ کو منظور کر لیا گیا۔ اس مسودہ کو اب 6 فروری کو ریاستی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ اتراکھنڈ کابینہ کا 24 گھنٹوں کے دوران یہ دوسرا اجلاس تھا، جس میں یکساں سول کوڈ کا مسودہ پیش کیا گیا۔ ڈرافٹنگ کمیٹی نے اس مسودہ کو 2 فروری کو وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کے حوالہ کیا تھا۔
اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا، ’’یکساں سول کوڈ وقت کا تقاضہ ہے اور ہم اسے نافذ کرنے کی سمت میں تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔‘‘ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کی سربراہی میں سی ایم ہاؤس پر منعقدہ اجلاس کے دوران یو سی سی پر پرزینٹیشن دی گئی، جس کے بعد اسے منظور کر لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق، اتراکھنڈ کے لیے یو سی سی کا مسودہ تیار کرنے والی کمیٹی کی اہم سفارشات میں تعدد ازدواج اور کم عمری کی شادی پر مکمل پابندی، تمام مذاہب کی لڑکیوں کے لیے یکساں شادی کی عمر اور طلاق کے لیے یکساں بنیادیں اور طریقہ کار شامل ہیں۔ سپریم کورٹ کی ریٹائرڈ جج رنجنا پرکاش دیسائی کی سربراہی میں حکومت کی طرف سے مقرر کردہ پانچ رکنی کمیٹی نے جمعہ کو 749 صفحات اور چار جلدوں پر مشتمل رپورٹ اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کو پیش کی تھی۔
یو سی سی سے متعلق قانون کو منظور کرنے کے لیے اتراکھنڈ اسمبلی کا چار روزہ خصوصی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ یہ اجلاس 5 سے 8 فروری تک جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق کمیشن نے سفارش کی ہے کہ لڑکے اور لڑکیوں کو وراثت میں مساوی حقوق حاصل ہوں، شادیوں کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دیا جائے اور لڑکیوں کی شادی کی عمر میں بھی اضافہ کیا جائے، تاکہ وہ شادی سے پہلے گریجویشن کر سکیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انڈیگو ایئر لائن کی پرواز میں بم کی افواہ
قومی خبریں

وڈودرا سے دہلی جا رہی انڈیگو کی پرواز میں تکنیکی خرابی کے باعث بجلی گل

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2026
عید الاضحیٰ 28 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی
قومی خبریں

عید الاضحیٰ 28 مئی بروز جمعرات کو منائی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2026
چاندی کی آزادانہ درآمد پر پابندی عائد
قومی خبریں

چاندی کی آزادانہ درآمد پر پابندی عائد

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2026
مدھیہ پردیش میں بلڈوزر چلوانے والے افسروں کو عدالت کی پھٹکار
قومی خبریں

لکھنؤ سول کورٹ میں موجود وکلاء کے غیر قانونی چیمبرمنہدم

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں اب چیف جسٹس سمیت 38 جج ہوں گے

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2026
پرانی آدھار ایپ  بند  کرنے کا یو آئی ڈی اے آئی کا  فیصلہ
قومی خبریں

پرانی آدھار ایپ بند کرنے کا یو آئی ڈی اے آئی کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
Next Post
کانپور میں کا رنالے میں گری،6افراد ہلاک ،2زخمی

کانپور میں کا رنالے میں گری،6افراد ہلاک ،2زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انڈیگو ایئر لائن کی پرواز میں بم کی افواہ

وڈودرا سے دہلی جا رہی انڈیگو کی پرواز میں تکنیکی خرابی کے باعث بجلی گل

1 گھنٹہ ago
بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem