• Home
منگل, اگست 26, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

جموں و کشمیر میں سرکاری محکموں میں ’یو ایس بی و پین ڈرائیو‘ کے استعمال پر پابندی

سائبر سیکورٹی سے وائرس اٹیک اور ہیکنگ جیسے خطروں سے نمٹنے کے لیے یہ سخت قدم اٹھایا گیا-حکومت

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
in قومی خبریں
0
جموں و کشمیر میں  سرکاری محکموں میں ’یو ایس بی و پین ڈرائیو‘ کے استعمال پر پابندی

جموں و کشمیر میں حساس سرکاری معلومات کی سیکورٹی، ہیکنگ اور ڈیٹا چوری جیسے خطرے کو کم کرنے کے لیے سرکاری محکموں میں یو ایس بی و پین ڈرائیو کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکومت نے ہدایت جاری کر واضح کیا ہے کہ ’’سائبر سیکورٹی سے وائرس اٹیک، ہیکنگ جیسے خطروں سے نمٹنے کے لیے جموں اور سری نگر کے سول سیکرٹریٹس کے ساتھ ریاست کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر کے دفاتر، سرکاری محکموں کو خفیہ معلومات شیئر کرنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’واٹس ایپ‘ یا آئی لو پی ڈی پی جیسے آن لائن خدمات کا استعمال نہ کریں۔‘‘ یہ تمام ہدایات پیر (23 اگست) کو کمشنر سکریٹری جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ ایم راجو کی جانب سے جاری کی گئی ہیں۔

حکومت نے واضح کیا ہے کہ ناگزیر حالت میں کچھ معاملوں میں محکمہ کو 2 یا 3 پین ڈرائیو استعمال کرنے کی اجازت دی جا سکتی ہے۔ لیکن ایسا کرنے کے لیے متعلقہ انتظامی سربراہ کو ریاستی انفارمیٹکس آفیسر اور نیشنل انفارمیٹکس سنٹر کی منظوری لینی ہوگی۔ ان کی اجازت کے بعد ہی محکمہ پین ڈرائیو کا استعمال کر سکیں گے۔ لیکن استعمال کرنے سے قبل پین ڈرائیو کو نیشنل انفارمیشن سنٹر کو سونپنا ہوگا۔ وہاں پر اس کا نئے سرے سے کنفگریشن اور ملکیت کا رجسٹریشن کیا جائے گا۔

 حکومت نے سرکاری محکموں کو ’گو ڈرائیو‘ کو ایک محفوظ متبادل کے طور پر اپنانے کا حکم دیا ہے۔ یہ ایک کلاؤڈ پر مبنی، ملٹی-ٹیننٹ پلیٹ فارم ہے، جس پر ہر ایک سرکاری ملازم کو 50 جی بی محفوظ اسٹوریج کے ساتھ ساتھ تمام ڈیوائس تک سینٹرلائزڈ رسائی اور سنکرونائزیشن کی سہولت ملتی ہے۔ حکومت کی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ تمام حساس تکنیکی معلومات کی خفیہ  طور پر درجہ بندی کی جانی چاہیے۔ محکمہ اسے وزارت داخلہ کے انفارمیشن سیکورٹی کے بہترین طریقوں، کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی ہدایات اور محکمہ جاتی ڈیٹا کی درجہ بندی کی پالیسیوں کو دھیان میں رکھ کر آگے بھیجیں۔

حکومت نے وارننگ بھی دی ہے کہ ہدایت پر عمل نہ کرنے کی صورت میں سخت کارروائی کی جائے گی۔ ایسے میں سرکاری طرز عمل، آئی ٹی کے استعمال اور انتظامی ذمہ داریوں کو صحیح طریقے سے برقرار نہ رکھنے والے افسران کو جوابدہ ٹھہرایا جائے گا۔ حکومت نے تمام محکموں کو محفوظ ای-گورننس کے مفاد میں گائیڈلائنز پر عمل درآمد کو اولین ترجیح دینے کے لیے کہا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میٹرو کے کرایے میں  اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا-کانگریس
قومی خبریں

دہلی میٹرو کے کرایے میں اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
مودی کی حلف برداری میں سات ممالک کے رہنما ئوں کودعوت
قومی خبریں

مودی کی گریجویشن ڈگری سے متعلق جانکاری ظاہر نہیں کی جائے

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2025
آسام حکومت لوگوں کو ووٹ دینے سے روکنےکی کوشاں
قومی خبریں

آسام حکومت لوگوں کو ووٹ دینے سے روکنےکی کوشاں

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
ہندوستانی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کی تیاری
قومی خبریں

ہندوستانی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
اسپیکر کا فیصلہ جمہوریت کے قتل کے مترادف۔ ادھو ٹھاکرے
قومی خبریں

پاکستان کے ساتھ ہونے والے کرکٹ میچ پر ادھو ٹھاکرے کی سخت تنقید

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
اترپردیش، بہار، مدھیہ پردیش سے لے کر مہاراشٹر تک زبردست بارش کی پیشین گوئی
قومی خبریں

ملک کے کئی حصوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
Next Post
دہلی میٹرو کے کرایے میں  اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا-کانگریس

دہلی میٹرو کے کرایے میں اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا-کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میٹرو کے کرایے میں  اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا-کانگریس

دہلی میٹرو کے کرایے میں اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا-کانگریس

3 منٹس ago
جموں و کشمیر میں  سرکاری محکموں میں ’یو ایس بی و پین ڈرائیو‘ کے استعمال پر پابندی

جموں و کشمیر میں سرکاری محکموں میں ’یو ایس بی و پین ڈرائیو‘ کے استعمال پر پابندی

18 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem