• Home
منگل, جولائی 21, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

الیکسی نوالنی کی موت کے لئےامریکی صدرنے پوتن کو ذمہ دار قرار دیا

نوالنی کی اہلیہ نے بھی کہا کہ روسی صدر اور ان کے ساتھی اس جرم کے لئے سزا سے نہیں بچیں گے

by Qaumi Tanzeem
فروری 18, 2024
in عالمی خبریں
0
الیکسی نوالنی کی موت کے لئےامریکی صدرنے پوتن کو ذمہ دار قرار دیا

ماسکو : روس میں کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے والے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ناقد اور اپوزیشن رہنما 47 سالہ الیکسی نوالنی جیل میں ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی نوالنی کی موت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، براہ راست روسی صدر ولادیمیر پوٹن پر الزام لگایا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ایک بیان میں، بائیڈن نے پوٹن کے سامنے مسلسل ثابت قدمی سے کھڑے رہنے پر نوالنی کی ہمت اور جرات کی تعریف کی۔ صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ 2020 میں ایک قاتلانہ حملہ کے بعد نوالنی علاج کے لیے بیرون ملک گئے جہاں وہ اپنی جلاوطنی میں محفوظ زندگی گزار سکتے تھے۔لیکن یہ جاننے کے باوجود کہ روسی واپسی پر انہیں جیل میں ڈال دیا جائے گا یا مار دیا جائے گا، لیکن وہ واپس گئے، کیونکہ وہ اپنے ملک پر بہت بھروسہ تھا۔ بائیڈن نے کہا کہ روسی حکام اپنی کہانی بنائیں گے، لیکن ان کا کہنا تھا کہ پوٹن نوالنی کی موت کے ذمہ دار ہیں۔
دوسری طرف روس کے اپوزیشن لیڈر الکس نوالنی کی جیل میں موت کے بعد ان کی اہلیہ یولیا نوالنیایا کا بیان سامنے آگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اپوزیشن لیڈر کی اہلیہ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور ان کے ساتھی اس موت کے لیے سزا سے محروم نہیں رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں پتہ کہ ہمیں موت کی ان خبروں پر یقین کرنا چاہیے کہ نہیں جو کہ ریاست کی جانب سے موصول ہو رہی ہیں، ہمیں روسی صدر اور ان کی حکومت پر یقین نہیں کرنا چاہیے کیونکہ یہ ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں۔ دوسری جانب اپوزیشن لیڈر الکس نوالنی کی والدہ نے کہا ہے کہ اسی ہفتہ جب بیٹے سے ملاقات ہوئی تھی تو وہ صحت مند اور خوش تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ میں تعزیتی پیغام سننا نہیں چاہتی، 12 فروری کو بیٹے سے ملاقات ہوئی تھی تو اسے صحت مند اور خوش دیکھا تھا۔ علاوہ ازیں روس کے سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر نے جمعرات کو عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعہ بات کی تھی۔ رپورٹس کے مطابق اپوزیشن لیڈر کی اچانک موت پر تحقیقاتی کمیٹی بنادی گئی ہے۔ واضح رہے کہ روس کے اپوزیشن لیڈر الکس نوالنی جو صدر ولادیمیر پوٹن پر کڑی تنقید کے باعث سزا کاٹ رہے تھے ان کی جیل مں پُراسرار طور پر موت ہوگئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی حملے  میں تین بچے اور ان کے والدین شہید
عالمی خبریں

رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی حملے میں تین بچے اور ان کے والدین شہید

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
امریکی حملہ میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور تباہ
عالمی خبریں

امریکی حملہ میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور تباہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
حماس۔اسرائیل جنگ پر ایران کی نئی دھمکی
عالمی خبریں

جنگ کا دائرہ آبنائے ہرمز سے بڑھ کر بحر احمر تک پہنچنے کا اندیشہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
 ہزاروں نم آنکھو ں کے درمیان ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای  سپرد خاک
عالمی خبریں

 ہزاروں نم آنکھو ں کے درمیان ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای  سپرد خاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2026
حماس۔اسرائیل جنگ پر ایران کی نئی دھمکی
عالمی خبریں

امریکی فوج کا ایران پر حملہ ، بندرعباس میں زور دار دھماکے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2026
عمرہ کے دوران خواتین کیلئے لباس سے منسلک شرطوں کی پابندی ضروری
عالمی خبریں

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب ‘تین مراحل میںمکمل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
Next Post
کسانوں نے دہلی چلومارچ فی الحال روک دیا

کسانوں نے دہلی چلومارچ فی الحال روک دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نومنتخب برطانوی وزیر اعظم  اینڈی برنہیم کو مودی کی مبارکباد

نومنتخب برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہیم کو مودی کی مبارکباد

2 گھنٹے ago
اس ملک کی مٹی میں میرے خاندان کا خون ملا ہوا ہے ۔پرینکا

طلبہ کے خلاف پولیس کی کارروائی شرمناک

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem