• Home
جمعہ, ستمبر 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

’یو پی آئی‘ سے اب 24 گھنٹے میں 10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

ٹیکس، انشورنس پریمیم، قرض ای ایم آئی اور اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری جیسے لین دین میں یہ ادائیگی کی جا سکے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
in قومی خبریں
0
’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

عام طور پر جب ہم ’یو پی آئی‘ سے پیسے بھیجتے ہیں تو 24 گھنٹوں میں ایک لاکھ روپے سے زیادہ نہیں بھیج پاتے، کیونکہ یہی حد مقرر ہے۔ لیکن اب (15 ستمبر 2025 سے) یہ حد کچھ خاص لین دین کے لیے کافی بڑھا دی گئی ہے۔ ’این سی پی آئی‘ نے اس تبدیلی کا اعلان کیا ہے، جس سے ٹیکس، انشورنس پریمیم، قرض ای ایم آئی اور اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری جیسے لین دین میں 10 لاکھ روپے تک کی ادائیگی 24 گھنٹے میں کی جا سکے گی۔

رواں سال ٹیکس ادا کرنے کی آخری تاریخ 15 ستمبر 2025 ہے۔ اس وجہ سے این سی پی آئی نے ٹیکس سے متعلق یو پی آئی لین دین کی حد بڑھا کر 5 لاکھ روپے فی ٹرانزیکشن اور 10 لاکھ روپے فی 24 گھنٹے کر دی ہے۔ اس کا فائدہ ان لوگوں کو ملے گا جو یو پی آئی کے ذریعہ بڑی رقم ادا کرنا چاہتے ہیں، لیکن اب تک کم حد کی وجہ سے نہیں کر پاتے تھے۔ واضح ہو کہ یہ تبدیلی صرف پی2ایم (پرسن ٹو مرچنٹ) ٹرانزیکشن پر نافذ ہوں گی، یعنی جب آپ کسی تصدیق شدہ مرچنٹ کو ادائیگی کرتے ہیں، جیسے انشورنس کمپنی، بروکریج فرم، ٹیکس پورٹل یا بینک وغیرہ۔ وہیں پی2پی (پرسن ٹو پرسن) ٹرانزیکشن کی حد اب بھی 1 لاکھ روپے یومیہ ہی رہے گی۔

آئیے جانتے ہیں کن زمروں میں یو پی آئی کی حد میں اضافہ ہوا ہے:

  • ٹیکس پیمنٹ (ایم سی سی 9311): اب یو پی آئی سے 5 لاکھ روپے ایک بار میں اور 10 لاکھ روپے 24 گھنٹے میں ادا کیے جا سکتے ہیں۔
  • انشورنس اور کیپٹل مارکیٹ: پہلے 2 لاکھ روپے کی حد تھی، اب 5 لاکھ روپے فی ٹرانزیکشن اور 10 لاکھ روپے یومیہ۔
  • لون ای ایم آئی، بی2بی کلیکشن: ان سب پر بھی 5 لاکھ فی ٹرانزیکشن اور 10 لاکھ فی 24 گھنٹے کی حد ہے۔
  • کریڈٹ کارڈ بل پیمنٹ: پہلے جہاں 2 لاکھ روپے کی حد تھی، اب 5 لاکھ روپے فی ٹرانزیکشن اور 6 لاکھ روپے کی یومیہ حد ہوگی۔
  • فارن ایکسچینج (ایف ایکس ریٹیل): غیر ملکی کرنسی کی خرید و فروخت کے لیے بھی اب 5 لاکھ روپے فی ٹرانزیکسن کی حد نافذ ہوگی۔
  • ڈیجیٹل اکاؤنٹ اور ایف ڈی: ڈیجیٹل سیونگ اکاؤنٹ کھولنے اور ایف ڈی بنانے کے لیے اب 5 لاکھ تک کی لین دین کی چھوٹ۔

این سی پی آئی نے یہ حد تمام بینکوں، ایپس اور پیمنٹ سروس پرووائیڈرز (پی ایس پی ایس) پر نافذ کرنے کو کہا ہے۔ ساتھ ہی بینکوں کو یہ چھوٹ بھی دی گئی ہے کہ وہ اپنی داخلی پالیسی کے مطابق کچھ حدود خود طے کر سکتے ہیں۔ یعنی یہ ممکن ہے کہ کسی بینک میں یہ حد فوری طور پر دستیاب نہ ہوں، لیکن زیادہ تر بینک 15 ستمبر سے اسے نافذ کریں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب
قومی خبریں

سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک
قومی خبریں

دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں  اپیل داخل
قومی خبریں

مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں اپیل داخل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی
قومی خبریں

جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ میں 12 اور 28 فیصد والا سلیب ختم کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس
قومی خبریں

دہلی فسادات سازش کیس میں ہائی کورٹ کے فیصلے پر جماعت اسلامی ہند کا اظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2025
Next Post
بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

44 سیکنڈز ago
’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

’یو پی آئی‘ سے اب 24 گھنٹے میں 10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

8 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem