• Home
ہفتہ, دسمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پرجمعیۃ علماء ہند کے وفد کا میوات دورہ

اپنی تحقیقات میں، وفد نے پایا کہ فرقہ پرست عناصر نے مسلمانوں کی کئی عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا۔

by Qaumi Tanzeem
اگست 13, 2023
in قومی خبریں
0
مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پرجمعیۃ علماء ہند کے وفد کا میوات دورہ

میوات: 12 اگست 2023۔ جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ کا وفد میوات میں راحت کے کاموں، سروے اور قانونی کارروائی میں لگاتار مصروف ہے۔ جمعیت نے ریلیف کمیٹی، لیگل سیل اور سروے کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ اپنی تحقیقات میں، وفد نے پایا ہے کہ فرقہ پرست عناصر نے مسلمانوں کی کئی عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا، ان میں رکھی مقدس کتابوں کو آگ لگا دی اور کچھ مساجد میں تبلیغی جماعت کے کارکنوں پر حملہ کیا۔ یہ باتیں جمعیت علمائے ہند نے میڈیا کے نام جاری بیان میں ہفتہ کے روز کہی ہیں۔
انہوں نے پریس کے نام جاری بیان میں مزید کہا کہ اب تک جمعیۃ علماء ہند نے ایسی 13 متاثرہ مساجد کا دورہ کیا ہے۔ صرف پلوال میں 6 مساجد کو جلایا گیا ہے۔ ہوڈل میں تین، سوہنا میں تین اور گروگرام میں ایک مسجد کو جلا دیا گیا ہے۔ گروگرام مسجد میں نائب امام کو بھی قتل کر دیا گیا۔
اس میں مزید سیاسی اور انتقامی کارروائی کا اضافہ کرتے ہوئے ریاستی حکومت اور انتظامیہ نے الٹے مسلمانوں کے مکانات اور دکانوں کو غیر قانونی طور پر مسمار کر دیا ہے جس کے بارے میں ہائی کورٹ نے خود ریمارکس دیے ہیں کہ یہ ایک کمیونٹی کی نسل کشی کے مترادف ہے۔ اگر ہائی کورٹ نے از خود نوٹس نہ لیا ہوتا تو یہ تعداد چار گنا زیادہ ہوتی۔ اس کے برعکس مسلمانوں کے گھروں اور ان کے مذہبی مقامات کو نذر آتش کرنے والے، قرآن پاک کی توہین کرنے والے، مسجد میں موجود امام پر حملہ کرنے والے اور تبلیغی جماعت آزادانہ گھوم رہے ہیں اور ان کے گھر اور شراب خانے بھی محفوظ ہیں۔ یہ باتیں جمعیت علمائے ہند کی طرف سے تشکیل کردہ وفد نے اپنی رپورٹ میں لکھی ہیں۔
جمیعت علمائے ہند نے جس مساجد کا دورہ کیا ان میں انجمن اسلام والی مسجد گروگرام، مولوی جمیل والی مسجد سوہنا، شاہی جامع مسجد برہ کھمبا والی سوہنا، لکڑ شاہ والی مسجد سوہنا، بازار والی مسجد ہوڈل، عیدگاہ والی، مسجد ہوڈل، پنجابی کالونی جامع مسجد ہوڈل، مدرسہ والی مسجد پلوال، پیر گلی والی مسجد پلوال، گپتا گنج والی والی مسجد پلوال، کالی مسجد پلوال، حاجی نظام والی مسجد بس اسٹینڈ پلوال اور رسول پور گاؤں کی مسجد پلوال شامل ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی
قومی خبریں

وزیراعلیٰ کی براہ راست مداخلت سےحجاب تنازعہ اب تک حل ہو جانا چاہئے تھا-مایاوتی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ
قومی خبریں

پائلٹ نے 7 سالہ بیٹی کے سامنے مسافر کو بنایا تشدد کا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر
قومی خبریں

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد
قومی خبریں

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس
قومی خبریں

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم
قومی خبریں

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
Next Post
تقریب یوم آزادی میں شرکت کے لیے مہمانان خصوصی کے طور پر ملک بھر سے تقریبا 1800 افراد دہلی مدعو

تقریب یوم آزادی میں شرکت کے لیے مہمانان خصوصی کے طور پر ملک بھر سے تقریبا 1800 افراد دہلی مدعو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

2 گھنٹے ago
مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

وزیراعلیٰ کی براہ راست مداخلت سےحجاب تنازعہ اب تک حل ہو جانا چاہئے تھا-مایاوتی

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem