• Home
ہفتہ, دسمبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جنوبی ضلع کولگام میں دو الگ الگ مڈبھیڑ میں دو فوجی اور 6 ملی ٹینٹ ہلاک

جوں ہی سلامتی عملے مشتبہ مقامات کے نزدیک پہنچے،چھپ کر بیٹھے ملی ٹینٹوں نے فائرنگ شروع کردی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2024
in قومی خبریں
0
جنوبی ضلع کولگام میں دو الگ الگ مڈبھیڑ میں دو فوجی اور 6 ملی ٹینٹ ہلاک

سری نگر: جنوبی ضلع کولگام کے چینی گام فرصل اور موٹر گام میں دو الگ الگ مڈبھیڑ میں دو فوجی اور 6 ملی ٹینٹ مارے گئے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ڈرون کیمرے کے ذریعے پانچ ملی ٹینٹوں کی لاشیں نظر آئیں ہیں ۔معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع العریض علاقے کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی ضلع کولگام کے چینی گام اور موٹر گام علاقوں میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن اتوار کے روز بھی جاری ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین جاری تصادم میں ابھی تک پانچ ملی ٹینٹ اور دو فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ہفتے کی دیر شام تک سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین رک رک کر گولیوں کا تبادلہ جاری رہا اور اندھیرا چھا جانے کے بعد آپریشن کو اتوار کی صبح تک موخر کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ اتوار کی صبح سیکورٹی فورسز نے دوبارہ آپریشن شروع کیا ہے اور ڈرون کیمرے کے ذریعے چینی گام میں چار اور موٹر گام میں ایک ملی ٹینٹ کی لاش نظر آئی ۔باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں مزید تین سے چار ملی ٹینٹ موجود ہو سکتے ہیں جس کے پیش نظر سیکورٹی فورسز نے آپریشن کا دائرہ مزید کئی علاقوں تک وسیع کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس خونین تصادم میں ایک اعلیٰ ملی ٹینٹ کمانڈر بھی مارا گیا ہے۔ بتادیں کہ ہفتے کی صبح سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد جنوبی ضلع کولگام کے موٹر گام اور چینی گام فرصل علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ جوں ہی سلامتی عملے کے اہلکار مشتبہ مقامات کے نزدیک پہنچے تو وہاں پر چھپے بیٹھے ملی ٹینٹوں نے فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں پیرا کمانڈو سمیت دو فوجی جاں بحق ہوئے۔جاں بحق ہوئے فوجیوں کی شناخت لانس نائیک پردیپ نین اور حوالدار راج کمار کے بطور کی ہے۔ان کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں پانچ ملی ٹینٹ مارے گئے تاہم ابھی تک ان کی لاشیں برآمد نہیں کی جا سکی کیونکہ تصادم کی جگہ رک رک کر گولیوں کا تبادلہ جاری ہے۔آئی جی کشمیر وی کے بردی کا کہنا ہے کہ تصادم کی جگہ ملی ٹینٹوں کی لاشیں نظر آئی ہیں تاہم آپریشن اختتام پذیر ہونے کے بعد ہی اس بارے میں جانکاری فراہم کی جاسکتی ہے۔یہ رپورٹ فائل کرنے تک کولگام کے چینی گام فرصل اور موٹر گام میں آپریشن جاری تھا۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر
قومی خبریں

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد
قومی خبریں

منریگا کے خاتمے کے خلاف عالمی ماہرینِ معیشت متحد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل  راجیہ سبھا میں پاس
قومی خبریں

’ وی بی- جی آر اے ایم جی‘ بل راجیہ سبھا میں پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم
قومی خبریں

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول  آج سے نافذ
قومی خبریں

دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول آج سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر  پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے
قومی خبریں

دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
Next Post
دیو گھر میں 3منزلہ عمارت گرنے سے 3 افراد کی موت

دیو گھر میں 3منزلہ عمارت گرنے سے 3 افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

کھڑگے نے اجمیر شریف درگاہ کے لیے روانہ کی چادر

57 منٹس ago
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem