• Home
بدھ, ستمبر 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کیرالہ میں نپاہ وائرس سے دو اموات کی تصدیق

ریاستی حکومت کی مدد کے لیے دہلی سے ماہرین کی ٹیم روانہ، کوزی کوڈ ضلع میں الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 12, 2023
in قومی خبریں
0
کیرالہ میں نپاہ وائرس سے دو اموات کی تصدیق

نئی دہلی: مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویہ نے منگل کو کیرالہ کے کوزی کوڈ ضلع سے نپاہ وائرس کی وجہ سے دو اموات کی ہے۔انہوں نے کہا کہ مرکزکی طرف سے ماہرین کی ٹیم صورتحال کا جائزہ لینے اور نپاہ وائرس انفیکشن سے نپٹنے میں ریاستی حکومت کی مدد کے لیے کیرالہ بھیجی گئی ہے۔واضح ہو کہ پیر کو کوزی کوڈ سے بخار کے بعد دو "غیر فطری اموات” کی اطلاع ملی تھی ۔ اس سلسلے میںکیرالہ کے محکمہ صحت ایک بیان میں کہا کہ مرنے والوں میں سے ایک کے رشتہ دار بھی آئی سی یو میں داخل ہیں۔ہلاکتوں کے بعد محکمہ صحت نے ضلع میں الرٹ جاری کر دیا۔
منڈاویہ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ کوزی کوڈ سے رپورٹ ہونے والی دو اموات نپاہ وائرس کی وجہ سے ہوئی ہیں ۔ماہرین کی ایک مرکزی ٹیم صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ریاست بھیجی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے ریاستی حکومت کو انفیکشن کے انتظام میں بھی مدد ملے گی۔سرکاری ذرائع کے مطابق کیرالہ سے مزید چار لوگوں کے نمونے مہلک وائرس کی جانچ کے لیے پونے کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی کو بھیجے گئے ہیں۔
پہلے دن میں کیرالہ حکومت نے کوزی کوڈ میں ایک کنٹرول روم قائم کیا اور لوگوں کو احتیاطی تدابیر کے طور پر ماسک استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔ایک فیس بک پوسٹ میں، وزیر اعلی پنارائی وجین نے کہا کہ ان کی حکومت ان دونوں اموات کو سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے۔کوزی کوڈ میں 2018 اور 2021 میںبھی نپاہ وائرس کی وجہ سے اموات کی خبر آئی تھی۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق نپاہ وائرس انفیکشن ایک زونوٹک بیماری ہے جو جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتی ہے۔ یہ آلودہ کھانے کے ذریعے یا ایک شخص سے دوسرے میں بھی منتقل ہو سکتا ہے۔یہ متاثرہ لوگوں میںمتعدد بیماریوں کا سبب بنتا ہے، اس سے غیر علامتی (سب کلینیکل) انفیکشن سے لے کر شدید سانس کی بیماری اور مہلک انسیفلائٹس تک کی بیماریاں ممکن ہیں ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی
قومی خبریں

صحافی ترون تیج پال نے پولیس کے سامنے کی خود سپردگی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

یکساں سول کوڈ سے متعلق امت شاہ کے بیان پر سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

Next Post
لیہہ اورلداخ میں زلزلے کےجھٹکے

لیہہ اورلداخ میں زلزلے کےجھٹکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تقریر میں ان شاء اللہ اور جزاک اللہ کہنے پر آئی پی ایس افسر کے خلاف کاروائی

17 گھنٹے ago
اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार