• Home
منگل, فروری 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس  حراست میں

    سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ داس پولیس حراست میں

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس  باقاعدہ طور پر شروع

    بہار قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس باقاعدہ طور پر شروع

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد ، رابڑی دیوی اور تیجسوی یادو کو ذاتی پیشی سے چھوٹ

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    ایمس کے تعمیری کام کے حوالے سے کانگریس نے مرکزی حکومت کو نشانہ بنایا

    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جے ای ای مینزمیں جڑواں بھائیوں نے رقم کی تاریخ 

مسرور اور مہروف خان نے حاصل کیے یکساں 99.99 فیصد نمبر

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2026
in قومی خبریں
0
جے ای ای مینزمیں جڑواں بھائیوں نے رقم کی تاریخ 

جڑواں بھائیوں نے جی ای ای مین جنوری سیشن کا امتحان ایک ساتھ پاس کیا، دونوں بھائیوں نے جے ای ای مین میں 99.99 فیصد نمبر حاصل کیے۔ بنیادی طور پر بھونیشور اوڈیشہ کے رہنے والے مسرور اور مہروف احمد خان نے کوٹا میں رہ کر تیاری شروع کی تھی۔ امتحان دینے والے دونوں بھائیوں نے ایک جیسا 300 میں سے 285 اسکور کیا ہے۔

جے ای ای مین جنوری سیشن کو ایک ساتھ ممتاز نمبرات کے ساتھ پاس کر کے دونوں بھائیوں نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دونوں بھائی گزشتہ 3 سال سے کوٹا میں رہ کر انجینئرنگ کے داخلہ امتحان کی تیاری کر رہے ہیں۔ ماں نے بچوں کی تعلیم کے لیے اپنی ڈاکٹری کی سرکاری ملازمت چھوڑ دی تھی۔ وہ بچوں کے ساتھ کوٹا میں رہ کر انہیں امتحان کی تیاری کرانے میں مدد کر رہی تھیں۔ امتحان کا رزلٹ آنے کے بعد خاندان میں خوشی کا ماحول ہے۔ ماں کا کہنا ہے کہ اس کامیابی کے پیچھے بچوں کی خود کی محنت ہے۔

مہروف احمد خان نے خوشی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں نے 99.99 پرسنٹائل حاصل کیا ہے اور میرے بھائی مسرور کا اسکور بھی میرے برابر ہے۔ کوچنگ کے دوران بھی جب ہم ٹیسٹ دیتے تھے تو کبھی میرے زیادہ نمبر آتے تھے تو کبھی بھائی بازی مار لے جاتے تھے۔ اصل میں کوچنگ میں بھی دونوں بھائی ہی پہلے اور دوسرے نمبر پر آتے تھے۔ لیکن آج کے رزلٹ میں ہمارا فیصد اسکور ایک جیسا رہا ہے، جسے دیکھ کر ہم دونوں بھائی حیران رہ گئے ہیں۔ ہم نے کبھی ایسا نہیں سوچا تھا، لیکن ہم دونوں بھائی اب بہت خوش ہیں۔‘‘

مسرور احمد خان نے کہا کہ ’’ہم دونوں بھائی 10 ویں کلاس سے ہی کوٹا میں رہ کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ ہم ماں سے ضد کر کے کوٹا میں پڑھائی کرنے پہنچے تھے۔ ہم نے ہمیشہ ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کی۔ جب بھی ہم میں سے کسی کا کم نمبر آتا تھا تو دوسرا اسے سنبھالتا اور آگے بہتر کرنے کی ترغیب دیتا تھا۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ’’ہمیں آج مسلسل محنت کا پھل ملا ہے۔ ہم دونوں بھائیوں کی کامیابی میں ماں کا بہت اہم کردار ہے۔ دونوں بھائیوں کو پڑھانے کے لیے ماں نے ڈاکٹری چھوڑ دی تھی۔ ماں نے ہمارے لیے اپنا کیریئر چھوڑا ہے۔‘

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نئی دہلی-چنئی ایکسپریس میں آگ، تمام مسافر محفوظ
قومی خبریں

نئی دہلی-چنئی ایکسپریس میں آگ، تمام مسافر محفوظ

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2026
الیکٹورل بانڈ کی تفصیلات پر ایس بی آئی کوسپریم کورٹ کی پھٹکار
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں 8000 بے نامی اکاؤنٹس منجمد

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2026
10 ماہ کی بچی بن گئی ’آرگن ڈونر‘
قومی خبریں

10 ماہ کی بچی بن گئی ’آرگن ڈونر‘

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2026
مرکزی حکومت کی جانب سے وقف بورڈ کی خود مختاری چھینے کی کوشش ۔اویسی
قومی خبریں

اب ایس آئی آر کے ذریعہ شہریت چھیننے کی کوشش : اویسی

by Qaumi Tanzeem
فروری 15, 2026
اپوزیشن پارٹیاں وقف بل کی مخالفت کریں گی
قومی خبریں

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا پہلا مرحلہ مکمل

by Qaumi Tanzeem
فروری 14, 2026
روہت شیٹی کے گھر پر فائرنگ کے سلسلے میں نیا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آیا
قومی خبریں

روہت شیٹی کے گھر پر فائرنگ کے سلسلے میں نیا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آیا

by Qaumi Tanzeem
فروری 14, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جے ای ای مینزمیں جڑواں بھائیوں نے رقم کی تاریخ 

جے ای ای مینزمیں جڑواں بھائیوں نے رقم کی تاریخ 

2 منٹس ago
نئی دہلی-چنئی ایکسپریس میں آگ، تمام مسافر محفوظ

نئی دہلی-چنئی ایکسپریس میں آگ، تمام مسافر محفوظ

16 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem