• Home
جمعہ, جولائی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

کشمیر کے اسکولوں میں دہشت گرد ا نہ حملوں سے بچاؤ کی تربیت

پہلگام میں دہشت گردانہ واقعہ کے بعد پیدا ہوئے حالات سے نپٹنے کے لیے ریاستی انتظامیہ سرگرم

by Qaumi Tanzeem
مئی 1, 2025
in قومی خبریں
0
کشمیر کے اسکولوں میں  دہشت گرد  ا نہ حملوں سے بچاؤ کی تربیت

جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ واقعہ کے بعد پیدا ہوئے حالات سے نپٹنے کے لیے ریاستی انتظامیہ سرگرم ہو گئی ہے۔ انتظامیہ نے سرحدی علاقے میں واقع اسکولوں میں کسی بھی ہنگامی حالت میں طلبا، اساتذہ اور دیگر ملازمین کے تحفظ کو یقینی بنائے رکھنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ اسکولوں میں پولیس، فوج اور دیگر ایجنسیوں کی مدد سے سیکوریٹی اور ریسکیو ڈرلز (مشقیں) کی جا رہی ہے۔دراصل پاکستانی فوج کے ذریعہ گزشتہ ایک ہفتہ سے ایل او سی پر واقع ہندوستانی ٹھکانوں پر مسلسل گولی باری کی جا رہی ہے، جس کا منھ توڑ جواب ہندوستانی جوانوں کے ذریعہ دیا جا رہا ہے۔ جنگ بندی کی خلاف ورزی سے ایل او سی کے دونوں طرف کشیدگی کا ماحول ہے۔

متعلقہ انتظامی افسروں نے بتایا کہ کشمیر میں ضلع بارہ مولہ، کپواڑہ اور باندی پورہ کے علاوہ جموں ڈویژن میں راجوری و پونچھ ضلعوں میں کئی اسکول ایل او سی کے آس پاس واقع ہیں۔ اس لیے بالا کوٹ (پونچھ)، ٹنگدار اور کرناہ (کپواڑہ)، گریج-باندی پورہ اور اُڑی (بارہ مولہ) جیسے علاقوں میں تعلیمی اداروں میں بنکر کا معائنہ، طلبا کو کسی بھی حالات سے نکالنے اور ان کے بچاؤ کے لیے مشق سیشن منعقد کیے جا رہے ہیں۔ یہ ایک سیکوریٹی مشق ہے جس میں طلبا کو مضبوط زیر زمیں بنکروں میں پناہ لینے اور اچانک گولی باری کی حالت میں پُر سکون رہنے کے لیے تربیت دی جا رہی ہے۔

اُڑی کے ایک سرکاری اسکول کے پرنسپل محمد حنیف نے بتایا کہ ہم جس علاقے میں رہتے ہیں، وہاں کسی بھی وقت حالات بگڑ سکتے ہیں۔ ہمارے ذریعہ کیا جانے والا ہر مشق ممکنہ طور پر زندگی بخش ہوتا ہے۔ طلبا کو پتہ ہے کہ اسکول کے وقت میں گولی باری شروع ہونے پر کہاں بھاگنا اور خود کو کیسے بچانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں اسکول احاطے میں آس پاس کچھ بنکر بنائے گئے ہیں، جنہیں ابھی تک استعمال نہیں کیا گیا تھا۔ اب انہیں اچھی طرح سے صاف کیا جا رہا ہے اور ان میں پانی، بنیادی فرسٹ ایڈ کٹ اور دیگر ضروری اشیاء جمع کی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ
قومی خبریں

ہماچل پردیش کی ضلع عدالتوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی
قومی خبریں

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ اختتام پذیر
قومی خبریں

حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ اختتام پذیر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی درجہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ
قومی خبریں

اے ایم یو کے پیرا میڈیکل کالج کو بی ایس سی کورسیز کی منظوری حاصل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
دہلی ہائی کورٹ میں ’اودے پور فائلز‘ نامی فلم  کے خلاف عرضی پر سماعت
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ میں ’اودے پور فائلز‘ نامی فلم کے خلاف عرضی پر سماعت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
Next Post
ملک میں جنوب مغربی مانسون کا قہر  پہاڑی علاقوں سے لے کر میدانی علاقوں تک برپا

ملک کی مختلف ریاستوں میں آندھی کے ساتھ بارش اور بجلی چمکنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

3 گھنٹے ago
ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem