• Home
اتوار, ستمبر 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

یوم پیدائش پر سابق پی ایم منموہن سنگھ کو سرکردہ لیڈران کا خراج عقیدت

کانگریس صدر ایکس‘ پر لکھا : ڈاکٹر منموہن سنگھ کی انکساری، دیانت داری اور دانش مندی ان کی عوامی زندگی کی پہچان رہی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
in قومی خبریں
0
منموہن سنگھ کی آخری رسومات کل ، کانگریس ہیڈکوارٹر سے آخری سفر کی تیاری

وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے سمیت کئی سرکردہ لیڈران نے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’ہمارے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت۔ انہوں نے کئی سال عوامی زندگی میں گزارے اور لگن کے ساتھ ملک کی خدمت کی۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ’ایکس‘ پر لکھا کہ ’’سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ عوامی زندگی اور ہندوستان کی ترقی میں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔‘‘ کانگریس کے قومی صدر اپنی ’ایکس‘ پوسٹ میں لکھتے ہیں کہ ’’ہم ہندوستان کی قومی تعمیر میں سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی غیر معمولی خدمات کو گہری عقیدت کے ساتھ یاد کرتے ہیں۔ ایک دور اندیش سیاست داں کی حیثیت سے ان کی تاریخی اقتصادی اصلاحات نے ہندوستان کی ترقی کی سمت کو تبدیل کیا، نئے مواقع پیدا کیے اور لاکھوں لوگوں کو غربت سے نکالنے میں مدد کی۔

کانگریس صدر مزید لکھتے ہیں کہ ’’ ڈاکٹر منموہن سنگھ کی انکساری، دیانت داری اور دانش مندی ان کی عوامی زندگی کی پہچان رہی۔ انہوں نے خاموش وقار اور ہمدردی کے ساتھ قیادت کی اور جامع ترقی اور سب سے زیادہ کمزور طبقات کی فلاح کو حکمرانی کا مرکز بنایا۔ ان کی حکومت کا حقوق پر مبنی نظام اس وِزن کی دیر پا مثال ہے۔‘‘ ملکارجن کھڑگے نے یہ بھی لکھا کہ ’’ان کے یوم پیدائش پر ہم ایسے سیاست داں کو دل کی گہرائیوں سے خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، جن کی دیانت دار عوامی خدمت، جامع ترقی اور دور رس اصلاحات کی وراثت آنے والی نسلوں کو متاثر کرتی رہے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش
قومی خبریں

نوجوانوں کے ذریعہ منشیات کے خلاف لیے گئے عزم کی وزیراعظم مودی نے کی ستائش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
آج اتوار کو بھی کھلے ہیں تمام سرکاری  بینک

سلور میڈلسٹ ودرسا کے گھر پہنچیں پرینکا گاندھی، اہل خانہ کو دی مبارکباد

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
قومی خبریں

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
غیر شفاف طریقہ کار اورساتھی کمشنروں کی آراءکو نظرانداز کرنے پر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی جواب دہی طے کی جائے : پروفیسر سلیم انجینئر

ستمبر 25, 2026
Next Post
ایشین گیمز 2026: ہندوستان نے کبڈی میں جیتا طلائی تمغہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش

نوجوانوں کے ذریعہ منشیات کے خلاف لیے گئے عزم کی وزیراعظم مودی نے کی ستائش

9 گھنٹے ago
آج اتوار کو بھی کھلے ہیں تمام سرکاری  بینک

آج اتوار کو بھی کھلے ہیں تمام سرکاری بینک

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार