• Home
بدھ, دسمبر 24, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کلیدی ملز م مدھوکر سمیت ہاتھرس بھگدڑ سے منسلک تین افرادگرفتار

حادثہ والے دن ستسنگ کے دوران مناسب انتظام نہیں ہونے کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2024
in قومی خبریں
0
کلیدی ملز م مدھوکر سمیت ہاتھرس بھگدڑ سے منسلک تین افرادگرفتار

ہاتھرس: ہاتھرس بھگدڑ معاملے میں کلیدی ملزم سمیت تین ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اس بھگدڑ میں 121 افراد کی جانچ چلی گئی تھی۔ ایک سینئر ایس پی نے ہفتہ کو یہاں جانکاری دی۔ایس پی ہاتھرس نپن اگروال نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے آج بتایا’مین آرگنائزر اور کلیدی ملزم دیو پرکاش مدھوکر کو ہاتھرس پولیس کی خصوصی مہم نے جمعہ کی دیر شام دہلی کے نجف گڑھ سے گرفتار کرلیا۔
انہوں نے بتایا کہ ہفتہ کو سکندراراؤں پولیس نےدو مزید ملزمین رام پرکاش شاکیہ اورسنجو یادو کو گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اے ڈی جی آگرہ زون نے دیو پرکاش مدھوکر کی گرفتاری پر ایک لاکھ روپئے کے انعام کا اعلان کیا تھا۔ایس پی نے بتایا کہ 2جولائی کو پھلرائی مغل گڑھی گاؤں میں بھولے بابا کے ستسنگ کے بعد مچی بھگدڑ میں 121 لوگوں کی جانچ چلی گئی تھی۔ انہوں نے کہا’اسی دن سکندراراؤ تھانے میں بھارتیہ نیائے سنہتا(بی این ایس) کی مختلف دفعات کے تحت مین آرگنائزر دیو پرکاش اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا اور جانچ ڈپٹی ایس پی سطح کے افسران کو سونپی گئی تھی۔
پولیس نے چھ ملزمین کو پہلے ہی گرفتار کرلیا تھا ۔ کلیدی ملزم کو بھی پولیس ہاتھر لے آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ’دیو پرکاش کی گرفتاری کے ناکام کوششوں کےبعد اے ڈی جی آگرہ زون نے 4جولائی کو اس پر ایک لاکھ روپئے کے انعام کا اعلان کیا تھا۔ایس پی نے کہا کہ کلیدی ملزم سے ابتدائی پوچھ گچھ میں پتہ چلا ہے کہ وہ 2010 سے ایٹہ میں منریگا کے تحت جونئیر انجینئر کے عہدے پر کام کررہا تھا۔ وہ گذشتہ کئی سالوں سے تنظیم سے وابستہ ہے اور خاص طور سے پروگراموں کے انعقاد اور دولت جمع کرنے کے لئے ذمہ دار تھا۔سینئر ایس پی نے کہا کہ وید پرکاش نے 02جولائی کو پھلاری مغل گڑھی گاؤں میں منعقد پروگرام کے لئے اجازت لی تھی۔ اس پروگرام میں اس کی دو اہم ذمہ دارایاں سامنے آئی ہیں۔پہلی مین آرگنائزر کے طور پر اور دوسری رقم جمع کرنے والے کے طور پر۔
ایس پی نے بتایا کہ پتہ چلا ہے کہ دیو پرکاش کی رہنمائی میں کام کرنے والے سیوار دار اور آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکنان ستسنگ کے دوران داخلہ، اخراج، بیریکیڈنگ اور پارکنگ کی ذمہ داری سنبھالتے تھے۔انہوں نے کہا کہ’وہ ستسنگ کے دوران پولیس انتظامیہ کو کسی بھی طرح کی مداخلت سے روکتے تھے۔ کمانڈو کی پوشاک پہنے ان کے سیوادار سارا نتظام کرتے تھے۔یہ بھی پتہ چلا ہے کہ 02جولائی کو ستسنگ کے دوران مناسب انتظام نہیں کیا گیا تھااور انتظامیہ کے ذریعہ دی گئی شرطیہ اجازت کی کئی شرائط کی خلاف ورزی کی گئی تھی۔ واقعہ کے بعد سبھی سیواد دار موقع سے بھاگ گئے۔ جس سے بدنظمی پھیل گئی اور بھگدڑ مچ گئی۔ایس پی نے بتایا کہ’پوچھ گچھ کے دوران یہ بھی پتہ چلا ہے کہ انہوں نے بھیڑ کے درمیان گاڑیوں کے لے جانے کا نظم کیا تھا۔ جبکہ انہیں پتہ تھا کہ اس سے بڑا واقعہ ہوسکتا ہے۔ اب تک گرفتار کئے گئے سبھی ملزمین کو پولیس حراست میں لیا جائے گا۔دیوپرکاش کے بینک کھاتوں ، منقولہ۔غیر منقولہ جائیداد کے ساتھ ساتھ دولت کے لین دین کی بھی کی جارہی ہے۔ اس ضمن میں مختلف ایجنسیوں کی مدد لی جائے گی۔ اگر کسی سیاسی پارٹی کی شمولیت پائی جاتی ہے تو سخت کاروائی کی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

کرسمس کے موقع پر عیسائی برادری پر حملوں پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ تشویش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
مواصلات پر مبنی دیسی ٹرین کنٹرول نظام تیار کرنے کاپلان
قومی خبریں

دہلی میٹرو فیز 5اے کے تحت تین نئے کوریڈورز کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
پنجاب میں ایک اور نوجوان باڈی بلڈر کی موت
قومی خبریں

پنجاب میں ایک اور نوجوان باڈی بلڈر کی موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی کامیابی میں ایک اور باب کا اضافہ
قومی خبریں

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی کامیابی میں ایک اور باب کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، دہلی پولیس کی تحقیقات شروع
قومی خبریں

انشورنس پالیسی کے نام پر فراڈ کرنے والے بڑے گروہ کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد
قومی خبریں

اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
Next Post
ایران کے نومنتخب صدر پیزیشکیان کو مودی کی مبارکباد

ایران کے نومنتخب صدر پیزیشکیان کو مودی کی مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

کرسمس کے موقع پر عیسائی برادری پر حملوں پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ تشویش

2 گھنٹے ago
مواصلات پر مبنی دیسی ٹرین کنٹرول نظام تیار کرنے کاپلان

دہلی میٹرو فیز 5اے کے تحت تین نئے کوریڈورز کی منظوری

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem