• Home
جمعرات, دسمبر 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی میٹرو فیز 5اے کے تحت تین نئے کوریڈورز کی منظوری

نیٹ ورک میں مزید 16.076 کلو میٹر کا اضافہ ہوگا اور مجموعی لمبائی 400 کلو میٹر سے تجاوز کر جائے گی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
in قومی خبریں
0
مواصلات پر مبنی دیسی ٹرین کنٹرول نظام تیار کرنے کاپلان

مودی حکومت کی کابینہ نے بدھ کے روز دہلی میٹرو کے فیز 5اے کے تحت تین نئے کوریڈورز کو منظوری دے دی۔ اس مرحلے کے مکمل ہونے کے بعد دہلی میٹرو کے نیٹ ورک میں مزید 16.076 کلو میٹر کا اضافہ ہوگا اور مجموعی لمبائی 400 کلو میٹر سے تجاوز کر جائے گی۔ اس پورے منصوبے پر تقریباً 12015 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی اور اسے تین سال میں مکمل کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کابینہ کے فیصلوں کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ فیز 5اے کے تحت 13 نئے میٹرو اسٹیشن تعمیر کیے جائیں گے، جن میں 10 زیر زمین اور 3 بلند سطح پر قائم ہوں گے۔ ان نئے کوریڈورز کے ذریعے قومی راجدھانی میں سفری سہولتوں کو مزید بہتر بنانے اور مختلف علاقوں کے درمیان براہ راست رابطہ قائم کرنے کا مقصد ہے۔

پہلا کوریڈور رام کرشن آشرم مارگ سے اندرا پرستھ تک تعمیر کیا جائے گا، جس کی لمبائی تقریباً 9.913 کلو میٹر ہوگی اور اس پر 9570 کروڑ روپے خرچ ہونے کا تخمینہ ہے۔ یہ راستہ کناٹ پلیس کے علاقے سے گزرتا ہوا شیواجی اسٹیڈیم، مرکزی سیکریٹریٹ، کرتویہ بھون، انڈیا گیٹ اور بھارت منڈپم جیسے اہم مقامات کو جوڑے گا۔ اس کوریڈور سے روزانہ تقریباً ساٹھ ہزار سرکاری ملازمین اور دو لاکھ کے قریب زائرین کو فائدہ پہنچنے کی توقع ہے۔

دوسرا کوریڈور ایئروسٹی سے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل ایک تک ہوگا، جس کی لمبائی 2.263 کلو میٹر اور لاگت 1419.6 کروڑ روپے رکھی گئی ہے۔ اس سے ہوائی مسافروں کو ایئروسٹی اور ٹرمینل ایک کے درمیان براہ راست میٹرو رابطہ میسر آئے گا، جبکہ ٹرمینل تین پہلے ہی میٹرو سے منسلک ہے۔

تیسرا کوریڈور تغلق آباد سے کالندی کنج تک تعمیر ہوگا، جس کی لمبائی 3.9 کلو میٹر اور لاگت 1024.8 کروڑ روپے ہوگی۔ اس سے مجینٹا اور وائلٹ لائن آپس میں جڑ جائیں گی اور نوئیڈا، فرید آباد اور گروگرام جانے والے مسافروں کو بڑی سہولت ملے گی۔فی الحال دہلی اور این سی آر میں دہلی میٹرو ریل کارپوریشن کے تحت تقریباً 395 کلو میٹر طویل 12 میٹرو لائنیں چل رہی ہیں، جن میں 289 اسٹیشن شامل ہیں۔ اس نئی منظوری کے بعد دہلی میٹرو نہ صرف ہندوستان بلکہ دنیا کے بڑے میٹرو نیٹ ورکس میں اپنی جگہ مزید مضبوط کرے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راہل گاندھی کی ویشیہ سماج کے وفد سے ملاقات
قومی خبریں

راہل گاندھی کی ویشیہ سماج کے وفد سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2025
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

کرسمس کے موقع پر عیسائی برادری پر حملوں پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ تشویش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
پنجاب میں ایک اور نوجوان باڈی بلڈر کی موت
قومی خبریں

پنجاب میں ایک اور نوجوان باڈی بلڈر کی موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی کامیابی میں ایک اور باب کا اضافہ
قومی خبریں

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی کامیابی میں ایک اور باب کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، دہلی پولیس کی تحقیقات شروع
قومی خبریں

انشورنس پالیسی کے نام پر فراڈ کرنے والے بڑے گروہ کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد
قومی خبریں

اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
Next Post
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

کرسمس کے موقع پر عیسائی برادری پر حملوں پر جماعت اسلامی ہند کا اظہارِ تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا

وجے ہزارے ٹرافی کا پہلا دن مکمل طور سے بلے بازوں کے نام رہا

25 منٹس ago
راہل گاندھی کی ویشیہ سماج کے وفد سے ملاقات

راہل گاندھی کی ویشیہ سماج کے وفد سے ملاقات

33 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem