• Home
منگل, اگست 26, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی کی ماہی گیر اور مکھانا کسان سے ملے

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی

کیرالہ سے آئے ای میل کے بعد مچی افرا تفری، تین گھنٹے تک چلی تلاشی مہم

by Qaumi Tanzeem
مئی 25, 2025
in قومی خبریں
0
خاتون کے ذریعے تاج محل میں جل ابھیشیک کی کوشش ناکام

نئی دہلی :کیرالہ سے تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے۔ اس دھمکی کے بعد پورے تاج محل علاقے میں ہائی الرٹ ہے۔ دراصل محکمہ سیاحت کو کیرالہ سے ہفتہ کی صبح ایک ای میل آیا جس میں تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی۔ اس پر سی آئی ایس ایف، تاج محل سیکوریٹی پولیس، بم اسکواڈ، ڈاگ اسکواڈ، ہندوستانی محکمہ آثار قدیمہ کی ٹیم نے قریب تین گھنٹے تک تاج محل کے چپّے چپّے کی تلاشی لی۔ حالانکہ اس دوران کہیں بھی کوئی مشتبہ اشیا نہیں ملی۔

دھمکی کی وجہ سے تاج محل کے مشرقی اور مغربی دروازے پر سیکوریٹی مزید سخت کر دی گئی۔ سیاحوں کو تاج محل میں پین لے جانے پر بھی پابندی لگا دی گئی۔ سی سی ٹی وی سے ہر سیاح کی نگرانی کی گئی۔ جب تین گھنتے کی تلاشی مہم کے دوران کوئی مشتبہ اشیا نہیں ملی تو سیکوریٹی ایجنسیوں نے راحت کی سانس لی۔ ڈی ایس پی سونم کمار نے بتایا کہ یہ ’ہاکس ای میل‘ تھا جو کیرالہ سے آیا تھا۔ اس بارے میں سائبر سیل تھانہ میں معاملہ درج کرایا گیا ہے جس کی جانچ کی جا رہی ہے۔

تاج محل کو آر ڈی ایکس سے اڑانے کی دھمکی کا ای میل ملتے ہی سیکوریٹی ایجنسیاں الرٹ ہو گئیں۔ دوپہر ایک بجے سے مکمل چیکنگ شروع ہوئی۔ اسنفر ڈاگ اور بم اسکواڈ کے ساتھ تاج محل احاطے میں تلاشی مہم چلائی گئی۔ سی آئی ایس ایف کمانڈنٹ ویبھو کمار دوبے نے بتایا کہ تاج محل کے تحفظ کے لحاظ سے خاص گنبد، چمیلی فرش، مسجد احاطہ سے لے کر باغیچوں اور دالانوں میں بھی تلاشی کی گئی۔ تاج محل میں تین بجے تک تلاشی مہم چلی جس میں کوئی بھی مشتبہ چیز نہیں ملی۔

دوسری طرف اے سی پی تاج سیکوریٹی عریب احمد نے بتایا کہ ملک کے دیگر حصوں میں بھی اسی طرح کے میل بھیجے گئے ہیں۔ سائبر سیل جانچ کر رہی ہے۔ سیاحوں میں دہشت نہ پھیلے اس لیے تلاشی مہم کو ماک ڈرل بتایا گیا۔ فی الحال تاج محل پوری طرح محفوظ ہے لیکن سیکوریٹی ایجنسیاں پوری طرح سے الرٹ ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میٹرو کے کرایے میں  اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا-کانگریس
قومی خبریں

دہلی میٹرو کے کرایے میں اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
جموں و کشمیر میں  سرکاری محکموں میں ’یو ایس بی و پین ڈرائیو‘ کے استعمال پر پابندی
قومی خبریں

جموں و کشمیر میں سرکاری محکموں میں ’یو ایس بی و پین ڈرائیو‘ کے استعمال پر پابندی

by Qaumi Tanzeem
اگست 26, 2025
مودی کی حلف برداری میں سات ممالک کے رہنما ئوں کودعوت
قومی خبریں

مودی کی گریجویشن ڈگری سے متعلق جانکاری ظاہر نہیں کی جائے

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2025
آسام حکومت لوگوں کو ووٹ دینے سے روکنےکی کوشاں
قومی خبریں

آسام حکومت لوگوں کو ووٹ دینے سے روکنےکی کوشاں

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
ہندوستانی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کی تیاری
قومی خبریں

ہندوستانی فضائیہ کو مزید طاقتور بنانے کی تیاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
اسپیکر کا فیصلہ جمہوریت کے قتل کے مترادف۔ ادھو ٹھاکرے
قومی خبریں

پاکستان کے ساتھ ہونے والے کرکٹ میچ پر ادھو ٹھاکرے کی سخت تنقید

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2025
Next Post
سب کہہ رہے ہیں کہ بی جے پی 2024 میں ختم ہو جائے گی۔تیج پرتاپ یادو

گرل فرینڈ کے ساتھ تصویر پرتیج پرتاپ یادو نےکہا کہ اے آئی کا کمال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میٹرو کے کرایے میں  اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا-کانگریس

دہلی میٹرو کے کرایے میں اضافہ کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا گیا-کانگریس

8 گھنٹے ago
جموں و کشمیر میں  سرکاری محکموں میں ’یو ایس بی و پین ڈرائیو‘ کے استعمال پر پابندی

جموں و کشمیر میں سرکاری محکموں میں ’یو ایس بی و پین ڈرائیو‘ کے استعمال پر پابندی

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem