• Home
اتوار, دسمبر 14, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

سابق نائب وزیر اعلی نے کہا کہ لوگ اب سمجھ گئے ہیں کہ مودی حکومت میں مسئلے کا حل مشکل ہے

by Qaumi Tanzeem
اپریل 27, 2024
in بہار
0
دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

پٹنہ: راشٹریہ جنتا دل کے لیڈر اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے ہفتہ کو کہا کہ دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار ہیں۔ خیال رہے کہ لوک سبھا انتخابات کے تحت 19 اپریل اور 26 اپریل کو ووٹنگ کے دو مراحل مکمل ہو چکے ہیں۔تیجسوی یادو نے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے ایک روز بعد آج صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ ملک کے کسانوں، نوجوانوں، خواتین، طلباء، تاجروں اور ملازمین کو پتہ چل گیا ہے کہ مودی ہے تو نوکری ملنا مشکل ہے، مودی ہے تو بے روزگاری ہٹانا مشکل ہے۔ مودی ہے تو مہنگائی کم کرنا مشکل ہے، مودی ہے تو مسائل پر بات کرنا مشکل ہے، مودی ہے تو اسکولوں اور اسپتالوں پر بات کرنا مشکل ہے، مودی ہے تو کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنا مشکل ہے!
بہار اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے کہا کہ وزیر اعظم جمعہ کو بہار میں دو مقامات پر تھے۔ ایک بار بھی انہوں نے اپنے 10 سالوں کے کسی ایک کارنامے کا ذکر نہیں کیا۔ اگر حقیقی معنوں میں کوئی کامیابی ہوتی تو ذکر ضرور کرتے۔تیجسوی یاد نے کہا کہ وزیر اعظم نے یہ بھی نہیں بتایا کہ ان کے 40 میں سے 40 ارکان پارلیمنٹ نے گزشتہ 5 سالوں کے دوران کیا کیا؟ انہوں نے کہا کہ مودی جی اتنا جھوٹ بول چکے ہیں کہ اب ان کے پاس کہنے کو کچھ نہیں بچا۔ اب وہ مسائل سے بھاگ رہے ہیں!

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل
بہار

بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 11, 2025
تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا
بہار

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں
بہار

اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ
بہار

بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف
بہار

نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
Next Post
مہاراشٹر میں کسی مسلم لیڈر کوٹکٹ نہ ملنے پر کانگریس لیڈرعارف نسیم خان ناراض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے پرانےسارے رکارڈتوڑ دئے

ایس بی آئی لون سستے، مگر ایف ڈی منافع میں کمی

13 گھنٹے ago
نویں جماعت کے طالب علم نے گڑھی اپنے اغوا کی فرضی کہانی

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार