• Home
بدھ, جولائی 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں سردی سے فی الحال کوئی راحت نہیں

پنجاب، ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں سردی کی لہر کا اورنج الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 14, 2024
in قومی خبریں
0
شمالی ہندوستان میں سردی سے فی الحال کوئی راحت نہیں

نئی دہلی: آئی ایم ڈی کے مطابق، اگلے 4-5 دنوں تک پورے شمالی ہندوستان میں گھنی سے بہت گھنی دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ سردی سے کوئی مہلت نہیں ملے گی۔ ملک کے شمال مغربی علاقوں میں آئندہ 4 روز تک سردی سے شدید سردی کا امکان ہے۔ پنجاب، ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں آج سردی کی لہر کا اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔اگر ہم جموں و کشمیر اور ہماچل پردیش کی بات کریں تو کئی علاقوں میں درجہ حرارت منفی 5 ڈگری سے نیچے پہنچ گیا ہے جس کی وجہ سے پانی جم گیا ہے۔ اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں بھی شدید سردی نے لوگوں کا جینا مشکل کر دیا ہے۔
آج دہلی این سی آر میں اتنی گھنی دھند چھائی ہے کہ 10 میٹر دور سے بھی نظر نہیں آرہا ہے۔ جس کی وجہ سے سڑکوں پر گاڑیاں رینگتی نظر آئیں۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز تک سردی سے راحت کی کوئی امید نہیں ہے۔شمالی ہندوستان کے ساتھ دارالحکومت دہلی میں پڑنے والی ہڈیوں کو ٹھنڈا کرنے والی سردی کے درمیان، گھنی دھند اور سردی کی لہر کی وجہ سے لوگوں کے لیے گھروں سے نکلنا مشکل ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے اتوار کو دہلی-این سی آر کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ اتوار کی صبح 6:00 بجے دہلی کا کم سے کم درجہ حرارت 7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔دارالحکومت دہلی میں ہفتہ کو کم سے کم درجہ حرارت 3.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو اس موسم کا سب سے سرد دن تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو بھی شدید سردی ہوگی تاہم درجہ حرارت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع
قومی خبریں

ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت 24 جنوری تک ملتوی
قومی خبریں

عمر خالد کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر
قومی خبریں

اروناچل میں مسلسل بارش، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 اضلاع بری طرح متاثر

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2026
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی
قومی خبریں

دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل شروع

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2026
گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم
قومی خبریں

گجرات میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے معاملے پر جمعیۃ علماء ہند سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ
قومی خبریں

کاکروچ تحریک میں شدت، دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
Next Post
راہل گاندھی کی بھارت جوڑو نیائے یاترامنی پور کے تھوبل سے شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع

ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع

23 منٹس ago
عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت 24 جنوری تک ملتوی

عمر خالد کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس کو نوٹس

39 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार