• Home
ہفتہ, جون 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

نوجوان کو گاڑی کے بونٹ پر باندھ کر3 کلومیٹر تک گھمایا

غازی آباد کا سنسنی خیز واقعہ ۔پیچھے سے ٹکر مارنے پر دی سزا

by Qaumi Tanzeem
فروری 25, 2024
in ریاستی خبریں
0
نوجوان کو گاڑی کے بونٹ پر باندھ کر3 کلومیٹر تک گھمایا

غازی آباد:غازی آباد میں ایک کار ڈرائیور نے کار کے پیچھے سے ٹکر لگنے کے بعد ٹکر مارنے والے نوجوان کو گاڑی کے بونٹ پر باندھ کر اسے تقریباً 3 کلومیٹر تک گھمایا۔ یہ واقعہ سڑک پر نصب سی سی ٹی وی کیمرے میں بھی قید ہو گیا ہے۔ اس میں نوجوان کو بونٹ پر لیٹے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ یہ جھگڑا 2 گاڑیوں کے ٹکرانے سے شروع ہوا۔ اس کے بعد کار ڈرائیور نے نوجوان کو بونٹ پر بٹھا کر تقریباً 3 کلومیٹر تک گھماتا رہا۔ اس کے بعد لوگوں نے ہمت جٹا کر کار رکوائی اور نوجوان کو بونٹ سے نیچے اتارا۔ اس معاملے میں متاثرہ نوجوان نے کوشامبی پولیس تھانے میں کار ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ پولیس نے کار برآمد کر لی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

منگلورو میں آلودہ پانی پینے سے 100 سے زائد لوگ بیمار
ریاستی خبریں

منگلورو میں آلودہ پانی پینے سے 100 سے زائد لوگ بیمار

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!
بہار

ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2026
پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی
بہار

پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

by Qaumi Tanzeem
جون 14, 2026
ابھیشیک بنرجی اور مدن مترا کے ٹھکانوں پر چھاپے
ریاستی خبریں

ابھیشیک بنرجی اور مدن مترا کے ٹھکانوں پر چھاپے

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2026
زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت
بہار

لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2026
پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک
بہار

پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2026
Next Post
پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی خدمات مسلسل بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجستھان میں مساجد کا انہدام مذہبی آزادی اور حق عبادت پر کاری ضرب: جمعیۃ علماء ہند

53 منٹس ago
راہل گاندھی کا  وائناڈ سیٹ چھوڑیں گے ،رائے بریلی کی نمائندگی کریں گے

ری-نیٹ امتحا ن پورے اعتماد کے ساتھ دیجیے-راہل گاندھی

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार