• Home
منگل, ستمبر 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

موسم نے اچانک لی کروٹ – درجہ حرارت میں واضح گراوٹ

پہاڑی علاقوں میں برفباری اور جنوب میں بارش نے صورتحال مزید پیچیدہ کر دی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 18, 2025
in قومی خبریں
0
موسم نے اچانک  لی کروٹ – درجہ حرارت میں واضح گراوٹ

نئی دہلی:نومبر کے تیسرے ہفتے میں داخل ہوتے ہی موسم نے اچانک کروٹ لی اور درجہ حرارت میں واضح کمی درجکی گئی۔ دہلی-این سی آر، اتر پردیش، بہار اور جھارکھنڈ میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری اور جنوب میں بارش نے صورتحال مزید پیچیدہ کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 18 نومبر(منگل) کو دہلی- این سی آر میں سردی کی لہر کا سلسلہ برقرار رہے گا۔ صبح اور رات کے اوقات میں چلنے والی تیز اور خشک ہوائیں لوگوں کے لیے مشکلات بڑھا رہی ہیں۔ راجدھانی دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تقریباً 26 ڈگری اور کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، جبکہ متعدد علاقوں میں صبح کے وقت کہرا چھایا رہا جس سے ٹریفک کی رفتار بھی متاثر ہوئی۔

اسی طرح اتر پردیش میں تیزی سے سردی میں اضافہ ہورہا ہے۔ پیر کی صبح پریاگ راج میں اس موسم کا پہلا گھنا کہرا ریکارڈ کیا گیا، جس کی وجہ سے حد بصارت میں نمایاں کمی آئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے زیادہ تر حصوں میں آسمان صاف رہے گا، تاہم سردی کی لہر کا اثر جاری رہے گا۔ لکھنؤ میں 18 نومبر کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ڈگری جبکہ کم سے کم 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

جھارکھنڈ کے گڑھوا، پلامو، چترا، لاتہہار، لوہر دگا، گملا اور سِمدیگا میں سردی کی لہر کو مدنظر رکھتے ہوئے یلو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ کئی علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سے بھی نیچے پہنچ گیا ہے، جس کے بعد ریاست کے پہاڑی اور کھلے علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

بہار میں بھی درجہ حرارت میں اچانک گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔ آئی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ 18 نومبر کو صبح کے وقت سرد ہواؤں کا دباؤ بڑھ گیا جس کی وجہ سے متعدد علاقوں میں سردی کی لہر کے آثار موجود رہیں گے۔ اسی کے ساتھ محکمہ موسمیات نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ موسم آنے والے دنوں تک برقرار رہ سکتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج
قومی خبریں

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

الیکشن کمشنروں کی تقرری سے متعلق نئے قانون پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نےانکار
قومی خبریں

دہلی میں نابالغ کی آبرو ریزی کے معاملے پر سپریم کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ
قومی خبریں

اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
مرکزی بجٹ سے شئر بازارمیں اتھل پتھل۔سرمایہ کاروں کو 10 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان
قومی خبریں

شیئر بازار میں افراتفری کا ماحول -سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
Next Post
کانگریس کا  ایس آئی آر کے خلاف عظیم الشان ریلی منعقد کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

33 منٹس ago
ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

40 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार