• Home
بدھ, جولائی 15, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

روس اور یوکرین کے درمیان مہینوں سے جنگ جاری،روس کے تازہ حملے میں 5 ہلاک

37 زخمیوں میں11 بچے بھی شامل۔صدر زیلینسکی نے سوشل میڈیا ٹیلی گرام پر پوسٹ شیئر کیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 19, 2023
in عالمی خبریں
0
روس اور یوکرین کے درمیان مہینوں سے جنگ جاری،روس کے تازہ حملے میں 5 ہلاک

چیرنیہائیو: روس اور یوکرین کے درمیان مہینوں سے جاری جنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ اب شمالی یوکرین کے شہر چیرنیہائیو میں ایک مرکزی چوراہے پر روسی میزائل حملے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس حملے میں 5 لوگوں کی موت ہو گئی ہے، جبکہ 37 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں یوکرین کی وزارت داخلہ نے ہفتہ کے روز جانکاری دی۔ وزارت نے کہا کہ جب حملہ ہوا تب لوگ مذہبی تعطیل منانے کے لیے چرچ کی طرف جا رہے تھے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق میزائل حملے میں جو 37 افراد زخمی ہوئے ہیں ان میں 11 بچے بھی شامل ہیں۔ یوکرینی صدر زیلینسکی نے اس تعلق سے سوشل میڈیا ٹیلی گرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ "ایک روسی میزائل شہر کے ٹھیک وسط میں ہمارے چیرنیہائیو میں گری۔ یہاں ایک چوراہا، پالی ٹیکنک یونیورسٹی اور ایک تھیٹر ہے۔صدر زیلنسکی کا روس کے تازہ حملے کے تعلق سے یہ بھی کہنا ہے کہ "ہفتہ کے ایک معمول والے دن کو روس نے درد اور نقصان والے دن میں بدل دیا۔” زیلنسکی کی پوسٹ کے ساتھ ایک چھوٹی سی ویڈیو بھی ہے جس میں مقامی ڈراما تھیٹر کے سامنے ایک چوراہا پر ملبہ بکھرا ہوا دکھایا گیا ہے اور وہاں پر کھڑی کاروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ قابل ذکر یہ ہے کہ صدر ولودمیر زیلنسکی ان دنوں سویڈن کے دورہ پر ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

 ہزاروں نم آنکھو ں کے درمیان ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای  سپرد خاک
عالمی خبریں

 ہزاروں نم آنکھو ں کے درمیان ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای  سپرد خاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2026
حماس۔اسرائیل جنگ پر ایران کی نئی دھمکی
عالمی خبریں

امریکی فوج کا ایران پر حملہ ، بندرعباس میں زور دار دھماکے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2026
عمرہ کے دوران خواتین کیلئے لباس سے منسلک شرطوں کی پابندی ضروری
عالمی خبریں

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب ‘تین مراحل میںمکمل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات
عالمی خبریں

یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
امریکہ نے  ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے  معطل
عالمی خبریں

ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے معطل

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2026
Next Post
لداخ کے لیہہ میں اندوہناک سڑک حادثہ، 9 جوان ہلاک، ایک زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

3 سیکنڈز ago
ہندوستان میں عیدالاضحی 17 جون بروز پیرکو

ماہِ صفر المظفر 1448ھ کا چاند نظر آنے کی تصدیق

10 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार