• Home
جمعرات, مارچ 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کیجریوال کو دھمکی آمیز پیغامات لکھنے والا شخص پکڑا گیا

دہلی پولیس نے میٹرو اسٹیشن پر لگے سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے گرفتار کیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2024
in قومی خبریں
0
کیجریوال کو دھمکی آمیز پیغامات لکھنے والا شخص پکڑا گیا

نئی ہلی :پولیس نے بدھ (22 مئی) کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو دھمکی آمیز پیغامات لکھنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کا نام انکت گویل بتایا جا رہا ہے۔ اس نے دہلی میٹرو میں وزیر اعلیٰ کیجریوال کے لیے دھمکی آمیز پیغامات لکھے تھے۔ دہلی پولیس نے میٹرو اسٹیشن پر لگے سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے اسے گرفتار کیا ہے۔ ملزم بریلی کا رہنے والا بتایا جاتا ہے اوروہ ایک بینک میں ملازم ہے۔پولیس کے مطابق میٹرو اسٹیشن پرلگے سی سی ٹی وی کیمرے میں ملزم دھمکی آمیز پیغام لکھتے ہوئے قید ہوا تھا، جس کے بعد پولیس نے ملزم کی شناخت کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ وہ ذہنی و جسمانی طور پر صحت مند ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملزم کا کسی سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے، البتہ وہ کیجریوال کا حامی ہے اور عآپ کی کئی ریلیوں میں شرکت کرچکا ہے۔
واضح رہے کہ 19 مئی کو پٹیل نگر اور راجیو چوک میٹرو اسٹیشنوں پر کیجریوال کے بارے میں انگریزی میں ایک پیغام لکھا گیا تھا۔ عام آدمی پارٹی نے پریس کانفرنس کر کے اس معاملے میں بی جے پی اور پی ایم او پر الزام لگایا تھا۔ دہلی پولیس کی میٹرو یونٹ نے اس معاملے میں ایف آئی آر درج کر کے تحقیقات شروع کی تھی ۔ اس دھمکی آمیز پیغام لکھنے کے بعد عآپ نے دعویٰ کیا تھا کہ بی جے پی وزیر اعلی اروند کیجریوال کو مارنے کی سازش کر رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ
قومی خبریں

آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے جنگی بنیاد پر اقدامات کئے جائیں -ڈاکٹر فاروق عبداللہ
قومی خبریں

شادی کی تقریب میں فاروق عبداللہ پر جان لیوا حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی  ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو
قومی خبریں

وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو

by Qaumi Tanzeem
مارچ 11, 2026
اوم برلا دوبارہ لوک سبھا کے اسپیکرکاعہدہ سنبھالا
قومی خبریں

لوک سبھا میں اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب
قومی خبریں

کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
ہندوستان میں شیعہ  عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے
قومی خبریں

ہندوستان میں شیعہ عید کے دن نئے کپڑے نہیں پہنیں گے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 9, 2026
Next Post
مدارس سے متعلق آسام کے وزیر اعلیٰ کا جارحانہ تبصرہ ملک کی توہین: جمعیۃ علماء ہند

مدارس سے متعلق آسام کے وزیر اعلیٰ کا جارحانہ تبصرہ ملک کی توہین: جمعیۃ علماء ہند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

6 منٹس ago
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے جنگی بنیاد پر اقدامات کئے جائیں -ڈاکٹر فاروق عبداللہ

شادی کی تقریب میں فاروق عبداللہ پر جان لیوا حملہ

41 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem