• Home
بدھ, جولائی 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

جنتا دل یو رکن اسمبلی بیما بھارتی آر جے ڈی شامل

ٹکٹ کے سوال پر کہا کہ بڑے لیڈروں کافیصلہ قابل قبول ہوگا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2024
in بہار
0
جنتا دل یو رکن اسمبلی بیما بھارتی آر جے ڈی شامل

پٹنہ :رپولی سے جنتا دل یو رکن اسمبلی بیما بھارتی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے اور آر جے ڈی کا دامن تھام لیا ہے۔ اس خبر سے بہار میں سیاسی ہلچل میں تیزی آ گئی ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ اب آر جے ڈی کی طرف سے لوک سبھا انتخاب میں کھڑی ہو سکتی ہیں۔قابل ذکر ہے کہ بیما بھارتی جنتا دل یو کی ان دو اراکین اسمبلی میں شامل تھیں، جو 12 فروری کو اسمبلی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دوران ندارد تھیں۔ اس کے بعد سے ہی اندیشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ وہ جنتا دل یو چھوڑ سکتی ہیں۔
آر جے ڈی کی رکنیت حاصل کرنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیما بھارتی نے کہا کہ ’’پورنیہ کی عوام ہمیں ووٹ دینے کے لیے تیار ہے۔ اگر ہماری پارٹی پورنیہ لوک سبھا سیٹ سے میدان میں اتارے گی تو ہم اس کے لیے بھی تیار ہیں۔‘‘ جب ان سے یہ سوال کیا گیا کہ پورنیہ سے پپو یادو کو ٹکٹ دیے جانے کی بات چل رہی ہے، تو انھوں نے کہا کہ ’’اس سلسلے میں پارٹی کے بڑے لیڈران… تیجسوی یادو، رابڑی دیوی، لالو پرساد جو فیصلہ کریں گے اس کو مانوں گی۔اس درمیان پپو یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے ’’مر جائیں گے لیکن کانگریس نہیں چھوڑیں گے، دنیا چھوڑ دیں گے لیکن پورنیہ نہیں چھوڑیں گے۔‘‘ ان کے اس پوسٹ سے ظاہر ہے کہ وہ پورنیہ لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ حالانکہ پپو یادو کو مدھے پورہ سیٹ سے بھی کھڑا کیا جا سکتا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ اس سلسلے میں جلد ہی کانگریس اور آر جے ڈی کے درمیان بات چیت کر فیصلہ کیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
بہار

رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی
بہار

حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل
بہار

انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
بہار

کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو
بہار

یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین
بہار

وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
Next Post
بجنور میں مسلم خاندان پر زبردستی رنگ ڈالنے کا سنسنی خیز واقعہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز

جموں و کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز

46 منٹس ago

اتر پردیش میں بجلی کی نجکاری کے خلاف ہزاروں ملازمین کا احتجاج

52 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार