• Home
بدھ, دسمبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

    نئی نتیش کابینہ میں  مسلم کوٹہ سے  زماں خان وزیر بنائے گئے

    بطور وزیراعلیٰ نتیش کمار کی 10ویں بار حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آسمان چھوتی مہنگائی سے وادی کشمیر کے عوام مہنگائی سے پریشان

رمضان المبارک میںافطار کا اہم جز کھجور عوام کی دسترس سے باہر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 17, 2024
in قومی خبریں
0
آسمان چھوتی مہنگائی سے وادی کشمیر کے عوام مہنگائی سے پریشان

سری نگر: وادی کشمیر میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر جا پہنچیں ، قیمتیں اس قدر بڑھ گئی ہیں کہ عام سبزی اور پھل بھی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئے۔ رمضان المبارک میں افطار کا اہم جز کھجور بھی عوام کی دسترس سے باہر ہو چکا ہے، کھجور کی قیمتوں میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔اس وقت سری نگر میں ساگ اسی روپیہ فی کلو، آلو چالیس سے پچاس روپیہ فی کلو، بینگن اسی روپیہ ، کھیرا پچاس روپیہ کے حساب سے فروخت کئے جا رہے ہیں۔ یہی حال پھلوں کا ہے، رمضان سے قبل اسی روپیہ درجن ملنے والے کیلے اس وقت ڈیڑھ سو روپیہ تک پہنچ چکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق گھی ، تازہ دودھ، دہی، مٹن، چاول کی قیمتوں میں بھی بے تحاشہ اضافہ کیا گیا ہے۔ گر چہ محکمہ فوڈ کے اہلکار چند مخصوص بازاروں میں قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے کی خاطر دورے کر رہے ہیں لیکن مجموعی طور پر وادی کشمیر میں اس وقت مہنگائی کا دیو قابو سے باہر ہو چکا ہے۔
عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ پرائس کنٹرول کمیٹیاں قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے میں پوری طرح سے ناکام ثابت ہو رہی ہے۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی گراں فروشوں نے لوگوں کو دو دو ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں اور ان کے خلاف کارروائی عمل میں لانے کے بارے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا۔مقدس مہینے میں ہی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ کرنے سے لوگ ذہنی کوفت کا شکار ہو گئے ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ سری نگر کے اہم بازاروں میں ریٹ لسٹ کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں لیکن ضلعی انتظامیہ خاطیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لانے سے قاصر نظر آر ہی ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ ضلعی انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ قصورواروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لا کر انہیں سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیں۔ عوامی حلقوں نے ایل جی منوج سنہا سے مطالبہ کیا ہے کہ قیمتوں کو اعتدال پر رکھنے کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آسام میں مسلمانوں نے سات ہندوؤں کی بچائی جان
قومی خبریں

آسام میں مسلمانوں نے سات ہندوؤں کی بچائی جان

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
’وندے ماترم‘ پر 8 دسمبر اور انتخابی اصلاحات پر 10-9 دسمبر کو بحث

موبائل فون میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی قرار

دسمبر 2, 2025
’وندے ماترم‘ پر بحث کے لیے 10 گھنٹے کا وقت مقرر

اب سی بی آئی کرے گی ڈیجیٹل اریسٹ مقدموں کی تحقیقات

دسمبر 1, 2025
ایس آئی آر پر ہنگامہ کے درمیان لوک سبھا کی کارروائی  ملتوی

Next Post
نماز اد اکرنے پرگجرات یونیورسٹی میں غیر ملکی مسلم طلباء کی پٹائی ،دو طلباءزخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آسام میں مسلمانوں نے سات ہندوؤں کی بچائی جان

آسام میں مسلمانوں نے سات ہندوؤں کی بچائی جان

25 منٹس ago
آئی پی ایل 2026  کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے  نام

55 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार