• Home
جمعرات, نومبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

ریاستی حکومت نے میڈیا میں چل رہی خبر کی تردید کی اور کہا کہ ایسا کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
in بہار
0
نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

بہار میں 100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر پر ریاستی حکومت کا بیان سامنے آ گیا ہے۔ حکومت نے میڈیا میں چل رہی خبر کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ ’ایسا کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے‘۔ میڈیا میں چل رہی خبر کے مطابق محکمہ توانائی کے ساتھ اتفاق رائے ہونے کے بعد محکمہ خزانہ نے بھی اسے منظوری دے دی ہے، اب صرف کابینہ کی منظوری باقی ہے۔ لیکن ان تمام خبروں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے محکمہ خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ’’محکمہ نے ایسی کوئی منظوری نہیں دی ہے۔

ریاستی حکومت کے محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ اس نے ایسے کسی بھی تجویز کو منظوری نہیں دی ہے، جس میں ہر ماہ 100 یونٹ مفت بجلی فراہم کرنے کی بات ہو۔ محکمہ نے کہا کہ کچھ میڈیا میں ایسی خبریں چل رہی ہیں کہ محکمہ خزانہ نے ہر ماہ 100 یونٹ مفت بجلی دینے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری ایک سرکاری پریس ریلیز میں ان خبروں کو جھوٹا، گمراہ کن اور بے بنیاد بتایا گیا ہے۔

میڈیا میں فری بجلی کے متعلق جو خبر آئی تھی اس کے مطابق ہر ایک صارف کو 100 یونٹ تک مفت بجلی ملے گی۔ محکمہ توانائی نے 100 یونٹ تک مفت بجلی فراہم کرنے کی تجویز تیار کر لی ہے۔ یہ تجویز پہلے محکمہ خزانہ کو بھیجا گیا تھا، جہاں سے اسے منظوری مل گئی ہے۔ اگر مہینہ میں 100 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کی جائے گی تو اس کا بل صارف کو ادا کرنا ہوگا۔ واضح ہو کہ بہار کے شہری علاقہ میں پہلے 50 یونٹ کے لیے صارفین کو 7.57 روپے فی یونٹ اور اس کے بعد 7.96 روپے فی یونٹ کے حساب سے بجلی بل آتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا
بہار

ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2026
بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی
بہار

بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ
بہار

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت
بہار

گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026
دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
بہار

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
Next Post
کیرالہ میں نپاہ وائرس سے دو اموات کی تصدیق

کیرالہ میں نپاہ وائرس سے ایک اور موت سے ریاست بھر میں تشویش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں لاپتا افراد کی تلاش، اب تک 4 لاشیں برآمد، دو خواتین کی شناخت

18 گھنٹے ago
ریپبلکن پارٹی کی انتخابی شکست کی بڑی وجہ ایران جنگ : جے ڈی وینس

19 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार