• Home
جمعرات, ستمبر 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

امبانی خاندان کی نئی نسل ریلائنس انڈسٹریز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل

مکیش امبانی اگلے پانچ سال تک چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر رہیں گے۔نیتا امبانی کا بورڈ آف ڈائریکٹرز سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2023
in قومی خبریں
0
امبانی خاندان کی نئی نسل ریلائنس انڈسٹریز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل

نئی دہلی: امبانی خاندان کی اگلی نسل ایشا امبانی، آکاش امبانی اور اننت امبانی کو ریلائنس انڈسٹریز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی نیتا امبانی نے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس فیصلے کو ریلائنس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے منظوری دے دی ہے۔ کمپنی کے چیئرمین مکیش امبانی نے ریلائنس کی سالانہ جنرل میٹنگ میں یہ جانکاری دی۔ مکیش امبانی اگلے پانچ سال تک چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر رہیں گے۔

بورڈ میں ردوبدل پر مکیش امبانی نے کہاکہ بورڈ میٹنگ میں ایشا امبانی، آکاش امبانی اور اننت امبانی کو ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ میں فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ انہوں نے یہ کامیابیاں لگن، عزم اور محنت سے حاصل کی ہیں۔ دوسرے ڈائریکٹرز کے ساتھ مل کر، وہ ریلائنس گروپ کو قیادت فراہم کرنے اور ہمارے تمام کاروباروں کی رہنمائی کے لیے ایک ٹیم کے طور پر کام کریں گے۔
دوسری جانب نیتا امبانی نے ریلائنس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ ریلائنس فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن رہیں گی اور اس حیثیت سے وہ بورڈ کی مستقل مدعو کے طور پر تمام بورڈ میٹنگز میں شرکت کریں گی۔
مکیش امبانی نے اپنے لیے مقرر کردہ ذمہ داریوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ریلائنس کی قیادت کی اگلی نسل کو تیار کریں گے۔ خاص طور پر آکاش، ایشا اور اننت کی رہنمائی ان کی ترجیحات میں شامل ہے۔ تاکہ وہ اجتماعی قیادت فراہم کر سکیں اور آنے والی دہائیوں میں ریلائنس کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جا سکیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود
قومی خبریں

ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2025
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

نصف سے زائد ووٹرس کو ایس آئی آر کے دوران کسی دستاویز کی ضرورت نہیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2025
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

پرالی جلانے کے معاملے کو لے کر سپریم کورٹ سخت ناراض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

مہاراشٹر الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کی پھٹکار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
ٹرین میں دہشت گرد ہونے کی خبر- ممبئی سے امرتسر جانے والی ٹرین متھرا میں روکی گئی
قومی خبریں

یکم اکتوبر سے تتکال والا ضابطہ ریزرویشن ٹکٹ پر بھی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

مولانا ارشد مدنی کا ’سپریم فیصلہ‘ پر اظہارِ اطمینان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 15, 2025
Next Post
فون پرنریندر مودی ۔ ولادیمیرپوتن بات چیت

فون پرنریندر مودی ۔ ولادیمیرپوتن بات چیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اب جوہر یونیورسٹی پر انکم ٹیکس اور سی پی ڈبلیو ڈی کا چھاپہ

اعظم خان کو الٰہ آباد ہائی کورٹ سے ملی راحت

9 گھنٹے ago
ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود

ووٹوں کو منظم طریقہ سے حذف کئے جانے کے ثبوت موجود

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem