• Home
جمعرات, ستمبر 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

ماں نے اپنےمعذور بیٹے کو ندی میں پھینک دیا

غوطہ خوروں نے گھنٹوں کی محنت کے بعد لڑکے کی لاش دریا سے باہرنکالی

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2024
in ریاستی خبریں
0
ماں نے اپنےمعذور بیٹے کو ندی میں پھینک دیا

دھارواڑ (کرناٹک): کرناٹک کے دھارواڑ میں ایک چھ سالہ معذور لڑکے کو اس کی ماں نے مگرمچھوں سے بھری ندی میں پھینک دیا۔کرناٹک کے اترا کنڑ ضلع کے داندیلی تعلقہ سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ خاتون (ساوتری) نے اپنے شوہر سے جھگڑے کے بعد یہ کارنامہ انجام دیا۔پولیس رپورٹس کے مطابق جوڑے میں اپنے معذور بیٹے کی دیکھ بھال پر اکثر جھگڑا رہتا تھا۔
ڈانڈیلی دیہی پولیس انسپکٹر کرشنا براکیری نے کہا، "ساوتری نے مبینہ طور پر رات 9 بجے کے قریب اپنے بیٹے کو مگرمچھ سے بھری ندی سے جڑی ایک نہر میں پھینک دیا۔اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی لوگوں نے حکام کو اطلاع دی۔ پولیس غوطہ خوروں اور مقامی لوگوں کے ساتھ موقع پر پہنچ گئی۔غوطہ خوروں نے گھنٹوں کی محنت کے بعد اتوار کی صبح لڑکے کی لاش دریا سے نکالی۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کے جسم پر شدید زخم ہیں اور اس کا ایک ہاتھ غائب ہے جس کی وجہ سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بچہ مگرمچھ کے حملے کا شکار ہوا ہو گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مشکل وقت میں  دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب
ریاستی خبریں

مشکل وقت میں دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد  1600 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان
ریاستی خبریں

پنجاب میں تباہ کن سیلاب کے بعد 1600 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
اترکاشی میں شدید بارش نے  پھر تباہی مچائی
ریاستی خبریں

اترکاشی میں شدید بارش نے پھر تباہی مچائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
Next Post
دہلی کے بعد احمد آباد کے اسکولوں کو  دھمکی آمیز ای میل موصول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

45 منٹس ago
مشکل وقت میں  دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب

مشکل وقت میں دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार