• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ملک میں جنوب مغربی مانسون کا قہر  پہاڑی علاقوں سے لے کر میدانی علاقوں تک برپا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2024
in قومی خبریں
0
ملک میں جنوب مغربی مانسون کا قہر  پہاڑی علاقوں سے لے کر میدانی علاقوں تک برپا

نئی دہلی:ملک میں جنوب مغربی مانسون کا قہر  پہاڑی علاقوں سے لے کر میدانی علاقوں تک برپا ہے۔ مغربی ہمالیائی ریاستوں ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں شدید بارش کی وجہ سے جگہ جگہ لینڈ سلائیڈ سے کئی قومی شاہراہوں سمیت 400 سے زیادہ سڑکوں پر آمد و رفت بُری طرح سے متاثر ہو گئی ہے۔ بدری ناتھ ہائی وے بھی دن بھر بند رہا جبکہ کیدارناتھ پیدل راستہ دوسرے دن بھی شروع نہیں ہو سکا۔ہماچل پردیش کی اونچی چوٹیوں پر برفباری کے بعد 2 اضلاع میں اچانک سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے وہیں میدانی ریاستوں کی ندیوں میں زبردست طغیانی، سڑکوں پر آبی جماؤ سے عام زندگی بُری طرح متاثر ہوئی ہے۔ موسم کی مار سے فی الحال تین دنوں تک کوئی راحت ملتی ہوئی نہیں دکھائی دے رہی ہے۔

آئی ایم ڈی کے مطابق شمال مشرقی خلیج بنگال کے اوپر بنے کم دباؤ کے علاقے کی وجہ سے مغربی بنگال کے گنگا کنارے والے مقامات، اوڈیشہ، جھارکھنڈ میں 15 ستمبر تک شدید بارش ہونے کاامکان ہے۔ محکمہ نے 18 ریاستوں میں شدید بارش کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمال مشرقی اترپردیش کے اوپر بھی کم دباؤ کا علاقہ بنا ہے جس کے نتیجہ میں جمعہ کو یوپی اور اتراکھنڈ میں زبردست بارش دیکھی گئی۔ اوڈیشہ، مغربی بنگال اور جنوبی چھتیس گڑھ میں ہفتہ کو انتہائی شدید بارش کے سلسلے میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اتراکھنڈ، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، جھارکھنڈ، سکم، وسط مہاراشٹر، گجرات اور شمال مشرق کی سبھی ریاستوں میں اگلے تین دن بھاری سے لے کر بہت بھاری بارش کی وارننگ دی گئی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

Next Post
گیان واپی مسجد کےوضو خانہ کااے ایس آئی سروے کی اجازت دینے سے عدالت کا انکار

تہہ خانہ کی چھت پر نماز روکنے کی عرضی خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

12 گھنٹے ago
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार