• Home
پیر, اکتوبر 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کسان تحریک پنجاب اور ہریانہ سے آگے بڑھتے ہوئے اب راجستھان پہنچ گئی

رتن پورہ میں مہا پنچایت ہونے کے بعد 12 فروری کو کھنوری اور 13 فروری کو شمبھو بارڈر پر میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
فروری 3, 2025
in قومی خبریں
0
شوبھکرن کی موت کے خلاف شمبھو بارڈرپر یوم سیاہ کا انعقاد

نئی دہلی :کسانوں کی تحریک  اب پنجاب اور ہریانہ سے آگے بڑھتے ہوئے راجستھان تک پہنچ گئی ہے۔ کسان تنظیموں نے 11 فروری کو راجستھان کے رتن پورہ گاؤں میں مہا پنچایت کا انعقاد کیا ہے جس میں ہزاروں کسانوں کو جمع کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ گاؤں چُرو ضلع میں پڑتا ہے، جس میں کسانوں کو جمع کرنے کی تیاری چل رہی ہے۔ اس کے تحت مرکزی حکومت پر دباؤ بنانے کے لیے کسان پوری طرح سے کمربستہ ہو چکے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی کسانوں کی رتن پورہ میں مہا پنچایت ہونے کے بعد 12 فروری کو کھنوری اور 13 فروری کو شمبھو بارڈر پر میٹنگ بھی ہونے والی ہے۔ رتن پورہ کی میٹنگ کو تامرگ بھوک ہڑتال کر رہے بزرگ کسان رہنما جگجیت سنگھ ڈلیوال بھی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب کریں گے۔ ان مہا پنچایتوں کا پورا ذمہ سرون سنگھ پنڈھیر کے کاندھوں پر ہے، جو کسان مزدور مورچہ کے رہنما ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ کسانوں کو پنچایتوں میں بلا رہے ہیں تاکہ مرکزی حکومت پر پوری طرح سے دباؤ بنایا جا سکے اور اپنے مطالبات کو مضبوطی سے پیش کر سکیں۔

فی الحال شمبھو بارڈر پر کسانوں کی تعداد کم ہے جبکہ کھنوری سرحد پر اب بھی بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے ہیں۔ یہیں پر جگجیت سنگھ ڈلیوال بھوک ہڑتال پر ہیں۔ وزارت زراعت اور کسان بہبود کے جوائنٹ سکریٹری پریہ رنجن اسی مقام پر 18 جنوری کو ملنے پہنچے تھے۔ انہوں نے جگجیت سنگھ ڈلیوال سے ملاقات کی تھی اور 14 فروری کو چنڈی گڑھ میں میٹنگ کے لیے مدعو کیا تھا۔ اس میٹنگ سے پہلے کسان تنظیمیں مسلسل تین مہا پنچایتیں کرنا چاہتی ہیں تاکہ مرکزی حکومت پر دباؤ بنایا جا سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
جنتر منتر پر  خاتون صحافی کے ساتھ پولیس اہلکار  کی بدسلوکی پر راہل گاندھی کا اظہارتشویش

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف پھر جنتر منتر پر مظاہرہ -استعفیٰ کا مطالبہ

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش

اکتوبر 3, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مینڈیٹ دوسروں کو ڈرانے اور دھمکانے کا لائسنس نہیں

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی
قومی خبریں

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
Next Post
ہندوستانی شیئر بازار میں ریکارڈ سبقت

شیئر بازار کھلتے ہی 5 لاکھ کروڑ روپے کا خسارہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

13 گھنٹے ago
عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार