• Home
جمعرات, مارچ 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

منی پور سے منسلک سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا سالیسٹر سےجنرل تلخ سوال

ویڈیو میں جو خواتین ہیں ان کا بیان ہے کہ پولیس نے ہی انھیں بھیڑ کے حوالے کیا، تو پھر پولیس والوں پر کیا کارروائی ہوئی؟

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2023
in قومی خبریں
0
منی پور سے منسلک سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا سالیسٹر سےجنرل تلخ سوال

نئی دہلی :وائی چندرچوڑ نے اس دوران مقامی پولیس پر سوال کھڑے کیے اور کہا کہ ایف آئی آر کو درج کرنے میں کافی تاخیر ہوئی۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ حالات پوری طرح سے بے قابو ہیں اور وہاں کوئی قانون کا راج نہیں ہے۔ چیف جسٹس نے سالیسٹر جنرل تشار مہتا سے یہ تلخ سوال بھی کیا کہ ویڈیو میں جو خواتین ہیں ان کا بیان ہے کہ پولیس نے ہی انھیں بھیڑ کے حوالے کیا، تو پھر پولیس والوں پر کیا کارروائی ہوئی؟ اس کے جواب میں سالیسٹر جنرل کہا کہ معاملہ سی بی آئی کو دیا گیا ہے۔
آج ہوئی سماعت میں سالیسٹر جنرل نے کہا کہ ہم نے منی پور تشدد معاملہ پر اسٹیٹس رپورٹ تیار کی ہے، یہ ایک حساس معاملہ ہے۔ 3 مئی کے بعد ابھی تک مجموعی طور پر 6532 ایف آئی آر درج ہوئی ہیں، ان میں 11 ایف آئی آر خواتین اور بچوں کے خلاف تشدد و جنسی استحصال کو لے کر ہیں۔ تشدد کے دوران جو بھی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، ان سبھی کا پوسٹ مارٹم ہوا ہے۔
2 کوکی خواتین کے ساتھ ہوئی عصمت دری معاملے میں سالیسٹر جنرل نے جانکاری دی ہے کہ ابھی جانچ چل رہی ہے اور 37 گواہوں سے پوچھ تاچھ ہوئی ہے۔ جلد کارروائی کے لیے ایف آئی آر کو سی بی آئی کے پاس منتقل کیا گیا ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس آف انڈیا نے پوچھا کہ اس معاملے میں ایف آر کب ہوئی تھی؟ جواب میں تشار مہتا نے کہا کہ 16 مئی کو زیرو ایف آئی آر ہوئی تھی، پھر بعد میں ریگولر ایف آئی آر درج کی گئی۔ انھوں نے مزید جانکاری دی کہ ابھی تک اس معاملے میں 7 لوگوں کو گرفتار کیا گیا جس میں ایک نابالغ بھی شامل ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مشیل ڈینینو اور سپرنا دیواکر سمیت 3 مصنفوں پر پابندی عائد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ
قومی خبریں

آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے جنگی بنیاد پر اقدامات کئے جائیں -ڈاکٹر فاروق عبداللہ
قومی خبریں

شادی کی تقریب میں فاروق عبداللہ پر جان لیوا حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2026
وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی  ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو
قومی خبریں

وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو

by Qaumi Tanzeem
مارچ 11, 2026
اوم برلا دوبارہ لوک سبھا کے اسپیکرکاعہدہ سنبھالا
قومی خبریں

لوک سبھا میں اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب
قومی خبریں

کانگریس کے انوراگ شرما بلا مقابلہ راجیہ سبھا کے رکن منتخب

by Qaumi Tanzeem
مارچ 10, 2026
Next Post
ریاست  میں مردم شماری کل سے ہی شروع ہوجائےگی

ریاست میں مردم شماری کل سے ہی شروع ہوجائےگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

مشیل ڈینینو اور سپرنا دیواکر سمیت 3 مصنفوں پر پابندی عائد

2 گھنٹے ago
آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem