• Home
بدھ, اپریل 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

    بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے سے کم از کم 25 لوگوں کی موت ‘وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا اظہارِ افسوس

    نتیش کمار نے بنائی جنتا دل یو کی نئی ٹیم

    ہمارا دردبہار کے کروڑوں نوجوانوں کی تکلیف کے سامنے کچھ بھی نہیں۔تیجسوی

    بدعنوانی کے باعث بہار کو مالی بحران کا سامنا – تیجسوی

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    خواتین ریزرویشن بل کے خلاف کوئی نہیں: تیجسوی یادو

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    بہار اسمبلی کا یک روزہ اجلاس 24 اپریل کو طلب

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    24 گھنٹے کے اندر پوسٹر سے غائب ہو گئے ’چاچا‘

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

    سمراٹ چودھری نے بہار کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بے نامی لین دین کا قانون واپس لے لیا گیا

سپریم کورٹ نے سالیسٹر جنرل تشار مہتا کے دلائل سننے کے بعد مرکزی حکومت کی نظرثانی درخواست کو قبول کر لیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 19, 2024
in قومی خبریں
0
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 2022 کا اپنا فیصلہ آج واپس لیا، جس میں بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ 1988 کی دفعہ 3(2) کو غیر آئینی قرار دیا گیا تھا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا کی بنچ نے کہا کہ غیر ترمیم شدہ بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ کی دفعات کی آئینی حیثیت کو اصل کارروائی میں کبھی نہیں اٹھایا گیا اور نہ ہی اس پر بحث کی گئی۔ سپریم کورٹ نے سالیسٹر جنرل تشار مہتا کے دلائل سننے کے بعد مرکزی حکومت کی نظرثانی درخواست کو قبول کر لیا۔ بنچ نے کہا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ بے نامی ٹرانزیکشنز ایکٹ 1988 کی غیر ترمیم شدہ شق 3(2) کو غیر آئینی قرار دیا گیا ہے جو کہ واضح طور پر من مانی اور آئین کے آرٹیکل 20(1) کی خلاف ورزی ہے ۔ سپریم کورٹ نے مشاہدہ کیا کہ 2016 کی ترمیم سے پہلے غیر ترمیم شدہ ایکٹ کی دفعہ 5 کی دفعات کو اس بنیاد پر غیر آئینی قرار دیا گیا ہے کہ وہ صریح طور پر من مانی ہیں۔ بنچ نے کہا کہ یہ غیر متنازعہ ہے کہ غیر ترمیم شدہ شق کے آئینی جواز کو کوئی چیلنج نہیں کیا گیا۔ درحقیقت، بنچ کے سامنے نظرثانی کیلئے اٹھائے گئے سوال سے یہ واضح ہے کہ نظرثانی کی اجازت دی جانی چاہیے ۔ بنچ نے کہا کہ ان حالات میں ہم 23 اگست 2022 کے فیصلے کو واپس لیتے ہیں اور نظرثانی کی درخواست کی اجازت دیتے ہیں۔اس طرح سول اپیل کو چیف جسٹس کی طرف سے نامزد کردہ بینچ کو انتظامیہ کی طرف سے نئے فیصلے کیلئے بحال کیا جاتا ہے ۔ تاہم بنچ نے واضح کیا کہ نظرثانی کرنے والی بینچ دفعات کی صداقت پر کچھ نہیں کہہ رہی ہے اور اس نے اس معاملے کو نئے سرے سے غور کیلئے چھوڑ دیا ہے۔
سماعت کے دوران مسٹر مہتا نے مرکزی حکومت کی طرف سے دلیل دی کہ فیصلے سے ہی یہ واضح ہے کہ کسی بھی فریق نے غیر آئینی ہونے کے بارے میں کوئی درخواست نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ فیصلے نے غیر ترمیم شدہ دفعات کو مسترد کردیا حالانکہ ان میں 2016 میں ترمیم کی گئی تھی۔ عدالت عظمیٰ کے اگست 2022 کے فیصلے میں کہا گیا تھا کہ بے نامی ایکٹ میں 2016 کی ترمیم کا سابقہ اطلاق نہیں ہو گا۔ اس وقت کے چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا کی سربراہی میں تین ججوں کی بنچ نے بے نامی لین دین (ممنوعہ) ایکٹ 1988 کی دفعات کو ختم کر دیا تھا، جس میں تین سال تک قید یا جرمانے کی سزا کا التزام تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

متنازعہ جائیداد کی خریداری فوجداری کارروائی کے لیے کافی نہیں-سپریم کورٹ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 28, 2026
راہل گاندھی کا انڈمان نکوبار جزائر کا دورہ
قومی خبریں

راہل گاندھی کا انڈمان نکوبار جزائر کا دورہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 28, 2026
راجہ رگھوونشی قتل معاملہ میں سونم رگھونشی کی درخواست ضمانت منظور
قومی خبریں

راجہ رگھوونشی قتل معاملہ میں سونم رگھونشی کی درخواست ضمانت منظور

by Qaumi Tanzeem
اپریل 28, 2026
انڈیا الائنس 300 پار کر رہا ہے۔سنجے رائوت کا دعویٰ
قومی خبریں

بنگال میں بانگلہ تو مہاراشٹر میں مراٹھی سے دقت کیوں؟

by Qaumi Tanzeem
اپریل 28, 2026
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

ممبئی میں بل اپ ڈیٹ کے نام پر 100 سے زیادہ لوگوں سے فراڈ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 27, 2026
شام سے 10 سال بعد عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی روانہ
قومی خبریں

سہیل خان نےمکہ مکرمہ میں ہندوستانی عازمین حج کی سہولیات کا جائزہ لیا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 27, 2026
Next Post
بہرائچ میں اب ’بلڈوزر کارروائی‘ شروع کرنے کی تیاری

بہرائچ میں اب ’بلڈوزر کارروائی‘ شروع کرنے کی تیاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

متنازعہ جائیداد کی خریداری فوجداری کارروائی کے لیے کافی نہیں-سپریم کورٹ

11 گھنٹے ago
راہل گاندھی کا انڈمان نکوبار جزائر کا دورہ

راہل گاندھی کا انڈمان نکوبار جزائر کا دورہ

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem