• Home
جمعرات, مارچ 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

ممبئی میونسپل کارپوریشن انتخاب کے لیے ٹھاکرے برادران کا ’منشور‘جاری

ادھو ٹھاکرے اور راج ٹھاکرے نے حکمراں جماعت پر جم کر حملہ بولا-منشور میں خواتین کو 1500 روپے فی ماہ دینے کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2026
in ریاستی خبریں
0
ممبئی میونسپل کارپوریشن انتخاب کے لیے ٹھاکرے برادران کا ’منشور‘جاری

ممبئی:ادھو ٹھاکرے اور راج ٹھاکرے نے اتوار (4 جنوری) کو شیوسینا بھون میں ممبئی نگر نگم انتخاب کے لیے اپنے منشور کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے شیوسینا، ایم این ایس اور شرد پوار راشٹروادی کانگریس کی جانب سے ’شیو شکتی کی پرتگیہ‘ کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ادھو ٹھاکرے اور راج ٹھاکرے نے حکمراں جماعت پر جم کر حملہ بولا ہے۔ ان کے منشور میں خواتین کے  لیے ایک اہم اعلان شامل ہے، اس کے تحت خواتین کو روزگار ملے گا اور انہیں 1500 روپے فی ماہ دیے جائیں گے۔

ادھو ٹھاکرے نے الزام عائد کیا کہ منموہن سنگھ نے ممبئی کو اقتصادی مرکز بنایا تھا۔ انہیں ممبئی سے بہت پیار تھا، لیکن جب بی جے پی کی حکومت آئی تو انہوں نے اسے ممبئی سے چھین کر گجرات کو دے دیا۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ممبئی میں ایک نیا اقتصادی مرکز بنایا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت
ریاستی خبریں

اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘
بہار

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2026
بہار

بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
تمل ناڈو میں کانگریس اور ڈی ایم کا اتحادبرقرار
ریاستی خبریں

تمل ناڈو میں کانگریس اور ڈی ایم کا اتحادبرقرار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
Next Post
امرتسرمیں شادی کی تقریب میں عام آدمی پارٹی کے سرپنچ کا قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

مشیل ڈینینو اور سپرنا دیواکر سمیت 3 مصنفوں پر پابندی عائد

28 منٹس ago
آبنائے ہرمز میں کارگو جہاز ’میوری ناری‘ پر حملہ

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार