• Home
بدھ, دسمبر 24, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

انسٹاگرام کیلئے ویڈیو بنانے کی کوشش میں نوجوان کی موت

بارہ بنکی میں ریلوے ٹریک پر ریل بناتے ہوئے16 سالہ فرمان نے جان گنوا ئی۔

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2023
in ریاستی خبریں
0
انسٹاگرام کیلئے ویڈیو بنانے کی کوشش میں نوجوان کی موت

لکھنو : آج کل اسمارٹ فون ہر کسی کے ہاتھ میں ہے۔ کوئی شہرت کے لئے سوشل میڈیاپر ریلز بنا رہاہے تو کوئی اپنی منفرد پہچان بنانے کی کوشش کر رہاہے۔کچھ نوجوان ایسے بھی ہیں جو منفرد سے منفرد اور ریلوے ٹریک پر دم بخود کرنے والے ویڈیوز بناکر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر راتوں رات اسٹار بننا چاہتے ہیں۔ اسی طرح کے ایک واقعے میں ایک نوجوان نے ریلوے ٹریک پر ریل بناتے ہوئے اپنی جان گنوا دی۔
اتر پردیش کے بارہ بنکی علاقے کے محمد فرمان نامی 16 سالہ لڑکے نے انسٹا ریلز کے لیے ایک بڑا ایڈونچر کیا ہے۔ اسی وقت، وہ ٹرین کے آتے ہی سامنے کی پٹریوں پر چھلانگ لگا رہا تھا کہ اسی دوران ٹرین نے نوجوان کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں فرمان موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ یہ واقعہ جہانگیر آباد تھانے کے علاقے میں پیش آیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔ نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہاسپٹل منتقل کردیا۔ اس سلسلے میں ایک کیس درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ دل دہلا دینے والے واقعے کا ویڈیو فی الحال وائرل ہو رہا ہے۔ حالیہ عرصہ میں سوشیل میڈیا پر پوسٹ کیلئے ویڈیو بنانے کے دوران مختلف خوفناک حادثات پیش آچکے ہیں ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو  راحت
ریاستی خبریں

ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو راحت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
صابر ملک کی بیوی کومغربی بنگال حکومت نے دی نوکری
ریاستی خبریں

مغربی بنگال میں پیسوں کے دَم پر مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی کوشش: ممتا بنرجی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع
ریاستی خبریں

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
Next Post
اے ایم یو میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ،تین زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، دہلی پولیس کی تحقیقات شروع

انشورنس پالیسی کے نام پر فراڈ کرنے والے بڑے گروہ کا پردہ فاش

22 گھنٹے ago
اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

23 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार