• Home
منگل, اگست 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

تمل ناڈو بھگدڑ:ٹی وی کے ہر متوفی کے لواحقین کو 20-20 لاکھ روپےدیگی

پی ایم مودی نے 2-2 لاکھ اور ریاستی حکومت نے10 - 10 لاکھ کے معاوضے کا اعلان کیا-وجے نے کہا کہ یہ ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2025
in قومی خبریں
0
تمل ناڈو بھگدڑ:ٹی وی کے ہر متوفی کے لواحقین کو 20-20 لاکھ روپےدیگی

تمل ناڈو کے ضلع کرور میں حادثے کے بعد اداکار سے سیاست داں بنے تھلاپتی وجے نے غمزدہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ان کی جماعت تملاگا ویٹری کڈگم (ٹی وی کے) کی جانب سے ہر ایک متوفی کے لواحقین کو 20-20 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 2-2 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ وجے نے کہا کہ ’’’یہ ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے، میں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ کھڑا ہوں اور اس دکھ کی گھڑی میں ہر ممکن تعاون کروں گا۔’’

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی اس سانحے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹ کے ذریعے کہا کہ ’’کرور میں ہونے والے حادثے کی خبر دل دہلا دینے والی ہے، میری دعائیں متاثرین اور ان کے خاندانوں کے ساتھ ہیں۔‘‘ انہوں نے اعلان کیا کہ وزیراعظم قومی ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے ہر متوفی کے اہل خانہ کو 2-2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

ادھر تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالین نے بھی ریاستی حکومت کی جانب سے فوری امداد کے طور پر ہر ایک متوفی کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے سانحے کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا ہے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ انتظامی سطح پر کس طرح کی غفلت ہوئی اور اس کے ذمہ دار کون ہیں۔اتوار کی صبح مرنے والوں کی آخری رسومات کرور میں انجام دی گئیں۔ اس دوران علاقے میں کہرام مچا رہا اور ہر طرف سوگ کا ماحول چھایا رہا۔ متاثرہ خاندانوں کے آنسو اور آہ و بکا نے فضا کو مزید سوگوار بنا دیا۔

اس سانحے میں کم از کم 40 افراد جان سے گئے جن میں 17 خواتین اور 9 بچے بھی شامل ہیں، جبکہ درجنوں لوگ زخمی ہو کر اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ریاستی سطح پر سیاسی سرگرمیوں میں تیزی کے درمیان یہ ریلی عوامی جوش و خروش کی عکاسی تو کر رہی تھی لیکن وہاں پر بھیڑ اور سکیورٹی انتظامات کی کمی نے سانحے کو جنم دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق، جیسے ہی وجے اسٹیج پر پہنچے، بڑی تعداد میں لوگ آگے بڑھنے لگے جس سے ہجوم بے قابو ہو گیا اور بھگدڑ مچ گئی۔ کئی افراد موقع پر ہی دب کر دم توڑ گئے، جبکہ کچھ نے اسپتال پہنچتے ہی دم توڑا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ مقامی اسپتالوں میں زخمیوں کا علاج جاری ہے اور کئی کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض
قومی خبریں

ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض

by Qaumi Tanzeem
اگست 18, 2026
ٹویشا شرما معاملے میں ساس اور شوہر کی عدالتی تحویل میں 14 جولائی تک توسیع
قومی خبریں

ٹویشا شرما کی موت کے معاملے میں شوہر سمرتھ سنگھ اور ساس گری بالا سنگھ کے خلاف چارج شیٹ داخل

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
حجاب پر پابندی سے متعلق عرضیوں پر ’سپریم کورٹ میں‘جلد سماعت کا امکان
قومی خبریں

تہواروں میں ہوائی کرایوں میں بے تحاشا اضافے پر سپریم کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
مردم شماری کےدوران  آدھار سے لے کر بینکنگ تک پوچھے جائیں گے 40 سوالات
قومی خبریں

مردم شماری کےدوران آدھار سے لے کر بینکنگ تک پوچھے جائیں گے 40 سوالات

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
یو جی سی-نیٹ امتحانات کی منسوخی  پر کانگریس کا تلخ تبصرہ
قومی خبریں

یو جی سی-نیٹ امتحانات کی منسوخی پر کانگریس کا تلخ تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
یو جی سی نیٹ کے تین مضامین کے امتحانات منسوخ، دوبارہ امتحان لینے کا اعلان
قومی خبریں

یو جی سی نیٹ کے تین مضامین کے امتحانات منسوخ، دوبارہ امتحان لینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اگست 17, 2026
Next Post
ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے سے3 افراد ہلاک

اتر پردیش کے کچھ حصوں میں آج گرج اور چمک کے ساتھ بارش کے آثار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض

ذات پر مبنی مردم شماری میں او بی سی زمرہ غائب، کانگریس کا اعتراض

11 گھنٹے ago
ہیمنت سورین کے خلاف نازیبا تبصرہ مہنگا ثابت ہوا

جھارکھنڈ میں جے ایس ایس سی-سی جی ایل سمیت متعدد امتحانات منسوخ

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem