• Home
جمعرات, جولائی 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہریانہ میں نئے وزیر اعلیٰ نائب سینی کی حلف برداری

کنور پال گوجرسمیت پانچ وزراء نے بھی عہدہ اوررازداری کا حلف اٹھایا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 12, 2024
in قومی خبریں
0
ہریانہ میں نئے وزیر اعلیٰ نائب سینی کی حلف برداری

چنڈی گڑھ:ہریانہ میں آج نئے وزیر اعلیٰ نائب سینی کے ساتھ ساتھ پانچ وزراء نے بھی حلف برداری کر لی۔ انھیں گورنر بنڈارو دتاترے نے عہدہ اور رازداری کا حلف دلایا۔ وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لینے کے بعد نائب سینی نے سابق وزیر اعلیٰ منوہر لال کھٹر کا پیر چھو کر ان کا آشیرواد لیا۔نائب سینی کے بعد کنور پال گوجر نے وزارتی عہدہ کا حلف لیا۔ کنور پال منوہر لال کھٹر حکومت میں بھی وزیر تھے۔ اس کابینہ کا تیسرا چہرہ مول چند شرما ہیں، وہ بھی کھٹر کابینہ کا حصہ تھے اور ٹرانسپورٹیشن کی وزارت سنبھال رہے تھے۔ ان کے علاوہ رنجیت سنگھ نے بھی وزارتی عہدہ کا حلف لیا۔ رنیا سیٹ سے آزادانہ طور پر رکن اسمبلی منتخب ہونے والے رنجیت سنگھ بھی کھٹر کابینہ کا حصہ تھے اور وہ ریاستی حکومت کا جاٹ چہرہ تصور کیے جا رہے ہیں۔ کھٹر کابینہ میں شامل رہے جئے پرکاش دلال کو بھی سینی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں گزشتہ ہریانہ حکومت میں وزیر رہے ڈاکٹر بنواری لال کو بھی سینی کابینہ میں وزارتی عہدہ حاصل ہوا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

استاذ کی ڈانٹ خودکشی کے لیے اکسانا نہیں: راجستھان ہائی کورٹ
قومی خبریں

استاذ کی ڈانٹ خودکشی کے لیے اکسانا نہیں: راجستھان ہائی کورٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 30, 2026
دہلی یونیورسٹی کے سینٹ اسٹیفنز کالج میں نئے ڈریس کوڈ پر طلبا کا ہنگامہ

داخلہ نہیں ملنے پر طالب علم نے آئی آئی ٹی کانپور کی ویب سائٹ ہیک کر لی

جولائی 29, 2026
مستقبل میں کسی بھی نئے منصوبے کو شروع کرنے سے قبل  ماحولیاتی منظوری لازمی

3 سال میں 71 ہزار ہیکٹر جنگلاتی زمین غیر جنگلاتی منصوبوں کے لیے منظور

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مظاہرین کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
Next Post
ہاپوڑموب لنچنگ کیس میں 10 قصورواروں کو عمر قید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

استاذ کی ڈانٹ خودکشی کے لیے اکسانا نہیں: راجستھان ہائی کورٹ

استاذ کی ڈانٹ خودکشی کے لیے اکسانا نہیں: راجستھان ہائی کورٹ

14 گھنٹے ago
دہلی یونیورسٹی کے سینٹ اسٹیفنز کالج میں نئے ڈریس کوڈ پر طلبا کا ہنگامہ

دہلی یونیورسٹی کے سینٹ اسٹیفنز کالج میں نئے ڈریس کوڈ پر طلبا کا ہنگامہ

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार