• Home
پیر, جولائی 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اجیت پوار کو این سی پی کاانتخابی نشان ملنے کے فیصلے کے خلاف سپریا سولے سپریم کورٹ جائیں گی

شرد پوارکی بیٹی نے کہا کہ جو کچھ شیوسینا کے ساتھ ہوا، وہی آج ہمارے ساتھ ہو رہا ہے

by Qaumi Tanzeem
فروری 7, 2024
in قومی خبریں
0
اجیت پوار کو این سی پی کاانتخابی نشان ملنے کے فیصلے کے خلاف سپریا سولے سپریم کورٹ جائیں گی

نئی دہلی : اجیت پوار کو این سی پی کا نام اور انتخابی نشان ملنے کے بعدشرد پوارکی بیٹی اور این سی پی رہنما سپریا سولے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہمارے دستاویز ٹھیک تھے۔ اس پارٹی کے بانی رکن اور بانی لیڈر شرد پوار ہی ہیں۔ لیکن ابھی ماحول کچھ اور ہے۔ ملک میں نظر نہ آنے والی طاقت ہے جو یہ سب کر رہی ہے۔ ہم اس کے خلاف لڑیں گے، ہم سپریم کورٹ ضرور جائیں گے۔‘‘ سپریا یہ بھی کہتی ہیں کہ ’’مجھے لگتا ہے جو کچھ شیوسینا کے ساتھ ہوا، وہی آج ہمارے ساتھ ہو رہا ہے۔ اس لیے یہ کوئی نیا حکم نہیں ہے۔ بس نام بدل گئے ہیں لیکن مواد وہی ہے۔
ملک کے موجودہ حالات اور سیاست کے بدلے ہوئے انداز کا تذکرہ بھی سپریا سولے نے میڈیا کے سامنے کیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’اس ملک میں جو توڑ-مروڑ کی سیاست چل رہی ہے، وہ آئین سے پرے ہے۔ جو ہو رہا ہے وہ جمہوریت کے لیے اچھا نہیں۔ اس حکومت کے ذریعہ آئی سی ای انکم ٹیکس، سی بی آئی، ای ڈی کا استعمال کیا جا رہا ہے اور پارٹیوں و کنبوں کو توڑا جا رہا ہے۔ یہ اس ملک میں ایک چلن بن گیا ہے، اس کے خلاف لڑنا ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا اعلان
قومی خبریں

مغربی بنگال میں غیر منظور شدہ مدارس کا جائزہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2026
جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی

رام مندر کی سیکورٹی کے لئےپہلی باراے آئی سرویلینس متعارف کی جائے گی
قومی خبریں

رام مندر عطیات چوری معاملے میں اہم انکشاف-40دن میں 70 بار ہوئی چوری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 13, 2026
بھیلواڑہ میں 6 دنوں میں پانچ حاملہ خواتین کی موت
قومی خبریں

بھیلواڑہ میں 6 دنوں میں پانچ حاملہ خواتین کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2026
لوک سبھا انتخاب:رجحانا ت میں این ڈی اے مضبوط لیکن انڈیا بھی کمزور نہیں
قومی خبریں

تلنگانہ میں 89 لاکھ مشکوک ووٹروں کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

کورٹ روم میں ہنگامہ کرنے والے شخص کے خلاف نہیں ہوگی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
Next Post
مسلمان ہر چیزسے سمجھوتہ کر سکتا ہے لیکن ا پنی شریعت سے نہیں ۔مولانا ارشدمدنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا اعلان

مغربی بنگال میں غیر منظور شدہ مدارس کا جائزہ

1 گھنٹہ ago
جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی

جموں و کشمیر میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार