• Home
بدھ, مارچ 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    42 اراکین اسمبلی کو پٹنہ ہائی کورٹ نے بھیجا نوٹس

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد کی سزا کی معطلی کے خلاف درخواست پر اپریل سے سماعت

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    پٹنہ گرلز ہاسٹل معاملے کی تحقیقات تیز

    گڑگاؤں میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے8ہلاک

    کٹیہار کے کرسیلا میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

عدالت نےکہا کہ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور جموں و کشمیر جیسی ریاستوں میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی کی وجہ سے آفتیں آئیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
in قومی خبریں
0
سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

دہلی، ہماچل پردیش، پنجاب، اتراکھنڈ اور اتر پردیش کے ساتھ ساتھ کئی ریاستوں میں سیلاب اور لینڈ سلائڈ کے واقعات پر آج سپریم کورٹ نے نوٹس لیا۔ عدالت نے اس معاملے میں مرکزی حکومت، این ڈی ایم اے اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور جموں و کشمیر جیسی ریاستوں میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی کی وجہ سے آفتیں آئی ہیں۔عدالت نے اس عرضی پر سماعت کرتے ہوئے یہ تبصرہ کیا جس میں پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی کو ایسی آفتوں کے لیے ایک اہم وجہ بتایا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے اس معاملے پر سماعت 2 ہفتے کے بعد مقرر کی ہے اور سالیسٹر جنرل سے اصلاحی اقدامات یقینی کرنے کو کہا ہے۔

چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوائی اور جسٹس کے۔ ونود چندرن کی بنچ نے مرکزی وزارت ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا تبدیلی، ہندوستانی قومی شاہراہ اتھاریٹی  (این ایچ اے آئی) کے ساتھ ساتھ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، جموں و کشمیر اور پنجاب کی حکومتوں کو بھی نوٹس جاری کیا۔ بنچ نے انامیکا رانا کی طرف سے دائر عرضی کو دو ہفتہ بعد سماعت کے لیے لسٹیڈ کیا اور سالیسٹر جنرل تشار مہتا سے اصلاحی اقدامات کو یقینی کرنے کو بھی کہا۔

سی جے آئی نے کہا، ’’ہم نے اتراکھنڈ، ہماچل پردیش اور پنجاب میں غیر معمولی لینڈ سلائڈ اور سیلاب دیکھا ہے۔ میڈیا رپورٹس سے پتہ چلا ہے کہ سیلاب میں بڑے یپمانے پر لکڑیاں بہہ کر آئی ہیں۔ پہلی نظر میں ایسا معلوم ہوتا ہے کہ پیڑوں کی غیر قانونی کٹائی ہوئی ہے۔ اس لیے جوابدہ کو نوٹس جاری کیا جاتا ہے۔ دو ہفتے میں جواب دینا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار
قومی خبریں

علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 4, 2026
سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال
قومی خبریں

سابق مرکزی وزیر کے پی انّی کرشنن کا 89 برس کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے  اردو کتابوں کے لئے انعامات کا اعلان
قومی خبریں

مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکادمی کی جانب سے اردو کتابوں کے لئے انعامات کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
دہلی سے خلیجی ممالک کے لیے 100 سے زائد پروازیں منسوخ
قومی خبریں

دہلی سے خلیجی ممالک کے لیے 100 سے زائد پروازیں منسوخ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 3, 2026
جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش
قومی خبریں

جے این یو میں لانگ مارچ کے بعد 14 گرفتاریاں

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2026
خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے
قومی خبریں

خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہندوستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 2, 2026
Next Post
ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

ہندوستانی گیندباز امت مشرا نے کرکٹ کو کہا الوداع!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آسام اسمبلی انتخاب کانگریس کی  پہلی لسٹ جاری

آسام اسمبلی انتخاب کانگریس کی پہلی لسٹ جاری

15 گھنٹے ago
علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار

علی خامنہ ای کے قتل پر حکومت ہند کی خاموشی افسوسناک: ڈاکٹر نریش کمار

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem