• Home
اتوار, اگست 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پرالی جلانے کے معاملے کو لے کر سپریم کورٹ سخت ناراض

عدالت نے سخت لہجے میں کہا کہ وہ پرالی جلانے والے کسانوں کے خلاف کارروائی چاہتی ہے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
in قومی خبریں
0
ہلدوانی ریلوے کی زمین پر قبضہ کرنے والے لوگوں کی بازآبادکاری کی جائے۔سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے دہلی-این سی آر میں پرالی جلانے کے معاملے پر سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ پہلے ویسے کسانوں میں سے کچھ کو جیل بھیجئے، جو بار بار ضابطوں کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔ اگر پرالی جلانے والوں میں سے کچھ کو جیل بھیجا تو سب ٹھیک ہو جائیں گے کیونکہ یہ مثال قائم کرے گا۔ عدالت نے سخت لہجے میں کہا کہ وہ پرالی جلانے والے کسانوں کے خلاف کارروائی چاہتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ اور ایئر کوالیٹی مینجمنٹ کمیشن کو تین مہینے کے اندر سبھی خالی جگہوں کو پُر کرنے کی ہدایت دی۔

دہلی-این سی آر میں ہر سال اکتوبر میں ہونے والی فضائی آلودگی سے جڑی عرضیوں پر سماعت کرتے ہوئے ملک کے سی جے آئی جسٹس بی آر گوائی نے بدھ کو کہا کہ کچھ کسانوں کو پرالی جلانے کے لیے جیل بھیجنا دوسروں کے لیے ایک بڑا پیغام ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ کسانوں پر کارروائی کرنے سے ہچکچاہٹ کیوں؟

اس سے پہلے معاملے میں نیائے متر مقرر اپراجِتا سنگھ نے سی جے آئی گوائی کی صدارت والی بنچ کو بتایا کہ پرالی جلانے کے مسئلہ سے نپٹنے کے لیے کسانوں کو سبسیڈی اور آلات دیئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’لیکن کسانوں کی بھی یہی کہانی ہے۔ پچھلی مرتبہ کسانوں نے کہا تھا کہ انہیں ایسے وقت پرالی جلانے کے لیے کہا گیا تھا، جب سیٹیلائٹ اس علاقہ سے نہیں گزر رہا تھا۔ مجھے یہ کہتے ہوئے افسوس ہو رہا ہے کہ 2018 سے سپریم کورٹ نے جامع حکم پاس کیے ہیں اور وہ آپ کے سامنے صرف معذوری ظاہر کرتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اجولا یوجنا مستفیدین کی ایل پی جی سبسڈی میں فی سلنڈر 100 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

LPG e-KYC کی آخری تاریخ میں 23 اگست تک توسیع

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2026
راجستھان اسمبلی میں ہنگامہ اور نعرے بازی کے درمیان یو سی سی بل پیش
قومی خبریں

راجستھان اسمبلی میں ہنگامہ اور نعرے بازی کے درمیان یو سی سی بل پیش

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
26ہزار اساتذہ کی تقرری کی منسوخی پر سپریم کورٹ کا اسٹے
قومی خبریں

اب ایک سال وکالت کرنے والے بھی بن سکیں گے جج

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
رکن پارلیمنٹ لنگامنی رمیش کے بیٹے لنگامنی سنجوش کے خلاف تیز رفتار گاڑی چلانے کا مقدمہ درج
قومی خبریں

رکن پارلیمنٹ لنگامنی رمیش کے بیٹے لنگامنی سنجوش کے خلاف تیز رفتار گاڑی چلانے کا مقدمہ درج

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
ممبئی میں طوفانی بارش سے عام زندگی مفلوج
قومی خبریں

اتر پردیش، بہار، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش سمیت ریاستوں میں موسلادھار بارش

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2026
ملک کی بگڑتی سماجی ، سیاسی اور معاشی صورت حال پر جماعت اسلامی ہندفکرمند
قومی خبریں

تعلیم کردار ، تہذیب اور روح کی تشکیل کرتی ہے: رحمت النساء

by Qaumi Tanzeem
اگست 20, 2026
Next Post
ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

18 گھنٹے ago
اجولا یوجنا مستفیدین کی ایل پی جی سبسڈی میں فی سلنڈر 100 روپے کا اضافہ

LPG e-KYC کی آخری تاریخ میں 23 اگست تک توسیع

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem