• Home
اتوار, اکتوبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

26ہزار اساتذہ کی تقرری کی منسوخی پر سپریم کورٹ کا اسٹے

تاہم عدالت نے سی بی آئی کو اپنی تحقیقات جاری رکھنے کی اجازت دیدی

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2024
in قومی خبریں
0
26ہزار اساتذہ کی تقرری کی منسوخی پر سپریم کورٹ کا اسٹے

کلکتہ: سپریم کورٹ نے منگل کو کلکتہ ہائی کورٹ کےاس فیصلے جس میں ایک ساتھ 25,753اساتذہ اور غیر تدریسی عملہ کی تقرری کو منسوخ کردیا گیا تھا پر روک لگادی ہے۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پارڈی والا اور منوج مشرا پر مشتمل بنچ نے تاہم سی بی آئی کو اپنی تحقیقات جاری رکھنے اور ریاستی کابینہ کے ارکان سے بھی تحقیقات کرنے کی اجازت دیدی ہے۔تاہم سپریم کورٹ نے سی بی آئی سے کہا کہ وہ تحقیقات کے دوران کسی مشتبہ شخص کو گرفتار کرنے جیسی فوری کارروائی نہ کرے۔اس سےقبل سپریم کورٹ نے اس معاملے کی سماعت کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ اساتذہ تقرری گھوٹالہ ’’ادارجاتی دھوکہ دہی ‘‘ قرار دیتےہوئے کہا کہ ریاستی حکومت کو اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کی تقرری سے متعلق ڈیجیٹل ریکارڈ کو برقرار رکھنے کے پابند ہیں۔
سپریم کورٹ کلکتہ ہائی کورٹ کے 22 اپریل کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کے ایک بیچ کی سماعت کر رہی تھی جس میں25,753اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کی تقرری کو کالعدم قرار دیا گیا تھا۔سپریم کورٹ نے اپنے تبصرے میں کہا کہ سرکاری ملازمتیں بہت نایاب ہیں۔ اگر عوام کا ایمان جاتا ہے تو کچھ بھی باقی نہیں رہے گا۔ یہ ادارہ جاتی گھوٹالہ ہے۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے سوال کیا کہ آج سرکاری ملازمتیں انتہائی نایاب ہیں اور انہیں سماجی نقل و حرکت کے لیے دیکھا جاتا ہے۔ نظام میں کیا رہ جاتا ہے اگر ان کی تقرریوں کو بھی بدنام کیا جائے؟لوگوں کا ایمان ختم ہو جائے گا، آپ اسے کیسے دیکھ رہے ہیں؟
سپریم کورٹ نے حکومت سے کہا کہ آپ کے پاس ڈیٹا ہے یا آپ کے پاس نہیں ہے…. آپ ڈیجیٹائزڈ شکل میں دستاویزات کو برقرار رکھنے کے پابند تھے۔بنچ نے ریاستی حکومت کے وکلاء سے کہا اب ظاہر ہے کہ کوئی ڈیٹا نہیں ہے۔ آپ اس حقیقت سے بے خبر ہیں کہ آپ کا سروس پرووائیڈر آپ کو نگران کنٹرول برقرار رکھنا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند کا کولکاتا بھگدڑ سانحے پراظہار افسوس

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

کیجریوال کی گرفتاری جمہوریت مخالف عمل ۔عمر عبداللہ
قومی خبریں

ہریانہ میں کشمیری مسافروں کی بس پر پتھراؤ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2026
خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

خواتین کے ساتھ پولیس کی بربریت حدیں پار کر رہی ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ
قومی خبریں

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
قومی خبریں

مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 8 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2026
Next Post
دوا ساز کمپنی ایسٹرازینیکاکااپنی کورونا ویکسین واپس لینے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی

جماعت اسلامی ہند کا کولکاتا بھگدڑ سانحے پراظہار افسوس

4 گھنٹے ago
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف پر جان لیوا حملہ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार