• Home
منگل, نومبر 17, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    بہار میں بڑھتے جرائم سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ کا نجی ملکیت کے حقوق کے حوالے سے تاریخی فیصلہ

حکومت ہر نجی ملکیت پر قبضہ نہیں کر سکتی۔ 1978 سے موجود کئی فیصلے مسترد کر دئے گئے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 5, 2024
in قومی خبریں
0
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا نے نجی ملکیت کے حقوق کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے اس فیصلے میں کہا کہ تمام نجی ملکیتیں کمیونٹی کے وسائل نہیں ہیں اور کچھ نجی ملکیتیں واقعی کمیونٹی کے وسائل ہو سکتی ہیں۔ یہ فیصلہ نو ججوں کی آئینی بنچ نے دیا ہے، جس نے 1978 کے بعد سے کئی اہم فیصلوں کو تبدیل کر دیا ہے۔چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی قیادت میں 9 ججوں کی بنچ نے اس سال یکم مئی کو اس معاملے کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ رکھا تھا۔ انہوں نے کہا، ’’ہمارا ماننا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 31 سی کی موجودہ حیثیت کو برقرار رکھا جانا چاہیے۔‘‘ اس فیصلے نے واضح کر دیا کہ حکومت تمام نجی ملکیتوں کا حصول نہیں کر سکتی۔سپر یم کورٹ نے کہا ہے کہ 1978 کے بعد جو فیصلے سماجی انصاف کی بنیاد پر سامنے آئے تھے، ان کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے کہا، ’’سماجی فلاح کے نام پر حکومت تمام نجی ملکیتوں پر قبضہ نہیں کر سکتی۔ نجی ملکیتیں کمیونٹی کے وسائل نہیں ہیں اور اس حوالے سے پچھلے فیصلے درست نہیں تھے۔‘‘
انہوں نے مزید کہا، ’’سماجی ملکیت کے فلسفے کا اثر 1960 اور 1970 کی دہائی میں تھا لیکن 1990 کی دہائی میں ہندوستان نے بازار کے اصولوں کی جانب پیش رفت کی۔ ہندوستان کی معیشت اب کسی خاص اقتصادی نظریے کی طرف نہیں جا رہی، بلکہ ترقی پذیر ملک کی ضروریات کے مطابق چل رہی ہے۔سپریم کورٹ کے اس فیصلے نے ملک میں موجود مختلف قانونی و سماجی مسائل کی طرف بھی اشارہ کیا۔ مختلف بنچز کی طرف سے آرٹیکل 39(بی) کی مختلف تشریحات نے اس مسئلے کو پیچیدہ بنا دیا تھا، جس کے نتیجے میں یہ بات واضح نہیں تھی کہ کیا چیز ’کمیونٹی کا وسیلہ‘ سمجھا جا سکتا ہے۔اس فیصلے کے نتیجے میں حکومت کو اب اپنی نجی ملکیت کے حوالے سے اصلاحات کے لئے نئی راہیں تلاش کرنی ہوں گی۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ مستقبل میں ملک کی معیشت اور ملکیتی حقوق کے حوالے سے ایک نیا باب کھولے گا۔

Prev Post
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
قومی خبریں

اترپردیش میں 18 لاکھ 84 ہزار ووٹرز کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 17, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

458ریلوے اسٹیشنوں پر ضروری سہولیات کی کمی!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں آلودگی کا قہر برقرار، ہوا ہنوز زہریلی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

جعلی ویڈیو کے جال میں پھنس کر بزرگ نے گنوائے 1.41 کروڑ روپے!

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
کوٹا کے نیو میڈیکل کالج میں ایک اور زچہ کی موت
قومی خبریں

کوٹا کے نیو میڈیکل کالج میں ایک اور زچہ کی موت

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
مفرور للت مودی نے برطانوی شہریت حاصل کر لی
قومی خبریں

مفرور للت مودی نے برطانوی شہریت حاصل کر لی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 15, 2026
Next Post
10 سال سے ملک میں بی جے پی کی حکومت ہے، تو  درانداز  کیسےآئے؟

10 سال سے ملک میں بی جے پی کی حکومت ہے، تو درانداز کیسےآئے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے اعظم خان کو آواز کا نمونہ جمع کرانے کی ہدایت

فرضی برتھ سرٹیفکیٹ معاملہ میں اعظم خان کو سپریم کورٹ سے راحت

5 گھنٹے ago
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار

اترپردیش میں 18 لاکھ 84 ہزار ووٹرز کا اضافہ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem