• Home
بدھ, نومبر 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

خودکشی کے واقعات کے بڑھتے رجحان پر سپریم کورٹ کااظہار تشویش

تمام ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 15 جامع اور پابند ہدایات جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2025
in قومی خبریں
0
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے تعلیمی دباؤ، ذہنی دباؤ اور خودکشی کے واقعات کے بڑھتے رجحان پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ کے روز تمام ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 15 جامع اور پابند ہدایات جاری کی ہیں۔ ان ہدایات کا مقصد تعلیمی اداروں، خصوصاً نجی کوچنگ سینٹروں میں طلبہ کی ذہنی فلاح و بہبود کو یقینی بنانا اور خودکشی جیسے سانحات کی روک تھام کرنا ہے۔

جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس سندیپ مہتا کی دو رکنی بنچ نے یہ فیصلہ مغربی بنگال کی ایک 17 سالہ طالبہ کی مشتبہ موت کے معاملے کی سماعت کے دوران سنایا۔ متوفیہ طالبہ وشاکھاپٹنم کے ایک نجی کوچنگ ادارے میں میڈیکل کورسز میں داخلے کے لیے قومی اہلیتی امتحان (این ای ای ٹی) کی تیاری کر رہی تھی۔ پندرہ جولائی 2023 کو وہ مبینہ طور پر ہاسٹل کی چھت سے گر گئی، جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوئی۔ اہل خانہ نے واقعے کو مشتبہ قرار دیتے ہوئے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے جانچ کا مطالبہ کیا تھا، جسے عدالت نے منظور کر لیا۔

عدالت نے قرار دیا کہ دماغی صحت آئین کے آرٹیکل 21 یعنی زندگی اور شخصی آزادی کے حق کا لازمی جزو ہے۔ بنچ نے کہا کہ حالیہ برسوں میں تعلیمی دباؤ کے باعث طلبہ، خاص طور پر کوچنگ سینٹروں میں، خودکشی کے کئی واقعات پیش آئے ہیں، جو مایوسی کے بڑھتے رجحان کی غمازی کرتے ہیں اور اس کے سدباب کے لیے سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے۔

عدالت نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہدایت دی کہ وہ:

  1. تمام نجی کوچنگ سینٹروں کا دو ماہ کے اندر اندراج کریں۔
  2. طلبہ کی ذہنی صحت سے متعلق رہنما اصول وضع کریں۔
  3. شکایات کے ازالے کے لیے مؤثر نظام قائم کریں۔
  4. طالب علموں کے لیے ہیلپ لائن اور کونسلنگ مراکز قائم کریں۔
  5. تعلیمی اداروں میں باقاعدہ ذہنی صحت کا جائزہ لیں۔
  6. ضلعی سطح پر مانیٹرنگ کمیٹیاں بنائیں، جن کی سربراہی ضلع مجسٹریٹ کریں۔
  7. کوچنگ سینٹروں پر طلبہ پر دباؤ ڈالنے والے ہتھکنڈوں پر پابندی لگائیں۔
  8. والدین اور اساتذہ کو ذہنی صحت سے متعلق تربیت دی جائے۔
  9. ہاسٹل اور ہاؤسنگ سہولیات کی نگرانی کی جائے۔
  10. داخلے کے عمل کو شفاف اور دباؤ سے پاک بنایا جائے۔
  11. طلبہ کے لیے غیر نصابی سرگرمیوں کو فروغ دیا جائے۔
  12. ناکامی کے بعد طلبہ کو سنبھالنے کے لیے خاص پروگرام بنائے جائیں۔
  13. تعلیمی اداروں میں سخت نگرانی کا نظام نافذ کیا جائے۔
  14. مقامی سطح پر سماجی مدد کے نظام کو مضبوط کیا جائے۔
  15. اسکولوں، کالجوں اور کوچنگ مراکز میں باقاعدہ معائنہ کیا جائے۔
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم
قومی خبریں

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2026
سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

اب پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ بھی  مردم شماری کا کام کریں گے

نومبر 3, 2026
دہلی میں آلودگی کی سنگین سطح برقرار
قومی خبریں

دہلی میں فضائی آلودگی بدترین سطح میں داخل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 3, 2026
بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی
قومی خبریں

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
Next Post
دھمکی آمیز پیغام ملنے کے بعد ممبئی پولیس الرٹ

ممبئی ایئر پورٹ پر بم کی خبر سےاتھل پتھل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

ہند نژاد امیدوار پیا ڈنڈیا اور سہاس سبرامنیم نے امریکی انتخاب میں لہرایا کامیابی کا پرچم

5 گھنٹے ago
سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

سری گنگا نگر میں ٹرین کو اڑانے کی سازش ناکام

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार