• Home
جمعہ, اکتوبر 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہم جنس پرستوں کی شادی سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کی درخواستیں سپریم کورٹ میں خارج

عدالت نے کہا: حکومت چاہے تو ایسے جوڑوں کے تحفظات پر غور کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے سکتی ہے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 10, 2025
in قومی خبریں
0
ہم جنس پرستوں کی شادی سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کی درخواستیں سپریم کورٹ میں خارج

سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دینے پر نظر ثانی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ عدالت نے اس سلسلے میں دائر نظرثانی کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔ 17 اکتوبر 2023 کو اپنے فیصلے میں سپریم کورٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے سے انکار کر دیا۔ سپریم کورٹ سے اس فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا گیا تھا لیکن 5 ججوں کی بنچ نے فیصلہ درست مان لیا گیاہے۔
سپریم کورٹ کے جسٹس بی آر گوائی کی سربراہی میں پانچ ججوں کی بنیچ نے نظرثانی کی درخواستوں کے لیے مقرر کردہ قواعد کے مطابق بند چیمبر میں اس کی سماعت کی۔ اگر ججوں کو لگتا ہے کہ پہلے فیصلے میں کوئی قانونی خامی ہے یا اس فیصلے میں کچھ اہم سوالات کے جوابات نہیں ہیں تو وہ اسے کھلی عدالت میں سننے کا حکم دیں گےلیکن ججوں نے دوبارہ سماعت کی ضرورت محسوس نہیں کی۔
جسٹس گوائی کے ساتھ بینچ میں شامل 4 ججوں کے نام ہیں – جسٹس سوریہ کانت، بی وی ناگرتھنا، پی ایس نرسمہا اور دیپانکر دتہ۔ ان میں سے جسٹس نرسمہا واحد جج ہیں جو 5 ججوں کی بنچ کے رکن تھے جس نے 2023 میں فیصلہ سنایا تھا۔ اس بنیچ کے باقی چار رکن جج اب ریٹائر ہو چکے ہیں۔
فیصلے پر نظر ثانی کے لیے 13 درخواستیں دائر کی گئی تھیں، جن میں کہا گیا تھا کہ شادی بنیادی حق نہیں ہے۔ ہم جنس پرستوں کو بھی اپنے ساتھی کا انتخاب کرنے اور اس کے ساتھ رہنے کا حق حاصل ہے، لیکن حکومت کو ان کے رشتے کو شادی کا درجہ دینے یا کسی اور طریقے سے قانونی حیثیت دینے کا حکم نہیں دیا جا سکتا۔ حکومت چاہے تو ایسے جوڑوں کے تحفظات پر غور کرنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے سکتی ہے۔ عدالت نے قبول کیا تھا کہ یہ موضوع حکومت اور ارکان پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔ عدالت نے یہ بھی واضح کیا تھا کہ ہم جنس پرست جوڑے بچے کو گود نہیں لے سکتے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی
قومی خبریں

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2026
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
قومی خبریں

پی ایم مودی کے پارلیمانی حلقہ میں شکست پر کانگریس نے کیا طنز

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک  موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا
قومی خبریں

ٹرینوں میں اب رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک موبائل چارج نہیں کیا جا سکے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
کینیڈا میں سمندری طوفان ’لی‘ کی وجہ سےبجلی غائب
قومی خبریں

سمندری طوفان ’ارنب‘آندھرا پردیش کے ساحل کے قریب پہنچا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 28, 2026
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی
قومی خبریں

جامعہ میں طلبہ یونین کی بحالی کے لیے احتجاج 16ویں روز بھی جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 27, 2026
Next Post
وزیر اعظم نریندر مودی کی 74ویں سالگرہ آج

اچھے لوگوں کو سیاست میں آتے رہنا چاہیے۔مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

بھوٹان میں برفانی جھیل ’سنتافو‘ پھٹنے سے تباہی

16 گھنٹے ago
ہند۔پاک بڑھتی کشیدگی کے سبب کامیڈکے سمیت کئی امتحانات  ملتوی

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبہ یونین کے انتخابات کی راہ ہموار

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार